ہفت روزہ دعوت - شمارہ 19 تا 25 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 19 تا 25 جولائی 2020
دعوت نیوز18 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 19 تا 25 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوتوکاس کو اگر گرفتار کرنے کے بعد اس سے تفتیش کی جاتی اور اس کی مدد کرنے والے سارے لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جاتا تو آئندہ سیاسی لوگ یا اعلیٰ افسران اپنے مفادات کے حصول کی خاطر کسی جرائم پیشہ فرد کی مدد نہیں لیتے۔ وکاس کا ماورائے عدالت قتل کرکے اس کا باب بند کردینےسے ایک طرف تو ان سب کو بچا نے کی خاطر عدلیہ کو بلی کا بکرا بنا یا گیا اور یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی انصاف اب عدالت سے نہیں بلکہ بندوق کی گولی سے ہوگا ۔ اس کا ایک نتیجہ تو یہ نکلے گا کہ وکاس کے سیاسی آقا اب بلا خوف و خطر کوئی نی
ہفت روزہ دعوتسورۃ الجمعہ کی یہ ابتدائی دوآیتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منصبی فرائض اور دعوت دین کی اصل اساس پر روشنی ڈالتی ہیں۔ اس میں اللہ تعالی کے چار اسماء حسنیٰ اور نبی اکرمؐ کے فرائض چہارگانہ کو بیان کیا گیا ہے ۔
ہفت روزہ دعوتاپنی اصلاح کے لیے اپنے عیبوں پر نظر کرنے اور ان کو دور کرنے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ آپ کو اس بات کا پورا پورا اہتمام کرنا ہوگا کہ آپ جانتے بوجھتے کسی ایسے فرض کو ترک نہ کریں جو اسلام نے آپ کے ذمہ کیا ہے
ہفت روزہ دعوتچونکہ مہاراشٹر کورونا سے سب سے زیادہ متاثر رہا ہے۔ لہٰذا راحت رسانی کے کام بھی سب سے زیادہ اسی ریاست میں انجام دیے گئے یہاں 3,31,064لاکھ خاندانوں کو امداد پہنچائی گئی جبکہ تلنگانہ میں 1,62,419لاکھ ، کرناٹک میں 1,07,466لاکھ ، مشرقی یو پی میں 87,125لاکھ ، تمل ناڈو میں1,92,471لاکھ ،کیرالا میں 86,486لاکھ، مغربی بنگال میں60,860لاکھ، مدھیہ پردیش میں72,001لاکھ، آندھراپردیش میں 22,281لاکھ ، گجرات میں 44,968لاکھ ، دہلی میں 39,893لاکھ ، راجستھان میں 38,626لاکھ ، بہار میں 36,624لاکھ ، مغربی یو پی میں 36,9
ہفت روزہ دعوتکورونا کے موجودہ ماحول میں غریبوں کی مالی امداد کے پیش نظرایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ صاحب حیثیت مسلمان صرف واجب قربانی کرنے پر اکتفا کریں، ہر گھر میں صرف ایک قربانی ہو اورنفلی قربانی یا مرحومین کی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اس کی رقم صدقہ کردیں۔ایک گھر میں ایک قربانی کا ثبوت بعض احادیث سے ملتا ہے۔
ہفت روزہ دعوتبد قسمتی سے بعض ایسے دشمن نواز مسلم و عرب حکام و قائدین بھی اس کی مخالفت پر اتر آئے ہیں جن کا نہ عالم انسانی کے بناؤ میں کوئی کردار ہے اور نہ عالم اسلام کے۔ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ اسی پرانے نام نہاد عرب قوم پرستوں کے سیاہ وجود پر لگے ئے چہرے ہیں جو مغربی و صیہونی دنیا کے جدید لارنس آف عربیہ کے سکھائے ہوئے عرب قوم پرستی کے پر فریب سبق کے زیر اثر ایک طرف مسلم اتحاد و اخوت پر کاری ضرب لگا رہے ہیں، تو دوسری طرف اپنی معلوم و غیر معلوم حرکتوں سے اسلاموفوبیا کے مغربی سوداگروں کے کاز کو بھر پور فائدہ پہ
ہفت روزہ دعوتسرکاری ہائر سیکنڈری اسکولوں میں 31دسمبر 2019 تک ایک بھی اضافی کلاس روم تعمیر نہیں گیا حالانکہ مالی سال 2020-2019 کے لیے 1021 کلاس رومس بنانے کی منظوری دی گئی تھی۔1343 لیبز کے لیے فنڈز کی منظوری کے باوجود صرف تین لیباریٹریاں تعمیر کی گئیں۔ جس میں ایک طبیعیاتی ،ایک کیمیاتی اور ایک حیاتیاتی لیباریٹری شامل ہے۔جب کہ 135 لائیبریریاں اور 74 آرٹ / کرافٹ / کلچر کے کلاس روم کی تعمیر منظور ہوچکے ہیں ،مگر ان میں سے ایک بھی تعمیر نہیں کیا گیا۔
ہفت روزہ دعوتعروج اسلام سے قبل قسطنطنیہ اور عرب قبائل کے مابین بہت دوستانہ مراسم تھے۔ اس کی وجہ سلطنت فارس تھی جس سے عرب قبائل ہمیشہ خوف زدہ رہتے تھے اور توازن بنانے کے لیے قسطنطنیہ سے مدد لیا کرتے تھے۔ عرب قبائل کا سب سے بڑا شاعر عمار مقدم اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے قسطنطنیہ میں بازنطینی بادشاہ سے مدد لینے گیا تھا لیکن واپسی میں ترکی کے انقرہ میں اس کی موت ہوگئی۔
ہفت روزہ دعوترائے عامہ کے جائزوں سے اندازہ ہورہا ہے کہ امریکی عوام کی اکثریت صدر کے رویے کو پسند نہیں کرتی۔ حال میں لیے جانے والے ایک جائزے سے اندازہ ہوتا کہ ملک کے 62 فیصد لوگوں کے خیال میں کورونا وائرس کے خلاف کوششوں میں صدر ٹرمپ کا رویہ غیر سنجیدہ نظر آرہا ہے۔
ہفت روزہ دعوتہر فلسطینی گھر ایک ہی کہانی رقم کر رہا ہے، کہیں شوہر میدان میں ہے تو کہیں خاتونِ خانہ، اور بعض گھروں نے قربانی اور فدویت کی ناقابل تسخیر مثالیں قائم کی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ میرے شوہر مجھ سے بے فکر ہیں بلکہ انہیں میرے تعلق سے ہمیشہ اندیشہ لگا رہتا ہے، مگر جب بھی میری جانب سے کسی کمزوری کا اظہار ہوتا ہے تو وہی میری ہمت بندھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں اپنے اسی راہ پر گامزن رہوں اور میں اس کانٹے بھرے راستے کو عبور کرنے پر قدرت رکھتی ہوں۔
ہفت روزہ دعوتانسان فوراًعملی اقدام نہ کرسکے یہ بات قابل معافی ہے لیکن شرک کی گرم بازاری کو دیکھ کر دل کی بے چینی کا نہ ہونااور صرف مسلمانوں کے درمیان اصلاحی کام پر مطمئن ہوجانا ایمان کے کمزورہو جانے کی علامت ہے، دل کی بےچینی اگر ہوگی تو انسان سوچے گا اور کام کا منصوبہ بنائے گا لیکن شرک کے طوفان اور کفر کے سیلاب کو دیکھ کوئی پریشانی دل کونہ ہو یہ ایمان کی صحت مندی کی علامت نہیں۔
ہفت روزہ دعوتاللہ نے اپنے بندوں کو اپنی ذات و صفات کا ایک ہی علم اور اپنی بندگی کا ایک ہی طریقہ بتایا ہے، یہ بات قطعاً خلاف عقل ہے کہ وہ اپنی معرفت اور بندگی کے متضاد تصورات اور طریقے اپنے بندوں کو بتائے۔ تحقیق طلب بات صرف یہ ہے کہ خدا کی ذات و صفات کا وہ صحیح علم اور اس کی بندگی کا وہ مستند اور مقبول طریقہ کیا ہے؟ اور یہ ہر حق پسند کا فرض ہے کہ وہ اس علم صحیح اور طریق زندگی کو معلوم کرے۔
ہفت روزہ دعوتمحض ایک تانا شاہ کے طور پر نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی طرح لاک ڈاؤن کو تھوپا، جس سے ملکی معیشت کوما میں چلی گئی اور عام لوگوں پر مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ ایسا ملک جس کی بڑی آبادی کچی بستیوں میں رہتی ہے اور انہیں پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں، سماجی دوری اور سخت لاک ڈاون کا فیصلہ سنانا نا مناسب اور غیر اخلاقی قدم تھا
ہفت روزہ دعوتکیا کشمیر میں امن اور انصاف کا سورج طلوع ہونا آخری کشمیری کے زندہ درگور ہونے تک موخررہے گا یا کوئی ایسا ٹھوس لائحہ عمل بھی ترتیب پائے گا جو امن اورانسانیت کا پرچم بن کربہشت ِارضی میں لہرائے ؟
جس ریاستی حکومت کا کردار یہ ہو وہ عوام اور ان کے مختلف فرقوں کے ساتھ کیا انصاف کرتی ہوگی۔ سب جانتے ہیں کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ ہندتوا کے آدمی ہیں۔ ان کے پاس سخت گیر ہند و نوجوانوں کا ایک سنگٹھن ہے۔ وکاس دوبے جیسے گینگ ان کی سرپرستی میں کام کرتے ہیں۔ اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ جب فرقہ واریت کا کھیل کھیلنا ہوتا ہے تو یہ لوگ کیا کچھ نہیں کرتے ہوں گے۔ دوبے جیسے لوگ تو صرف مال و دولت کے لیے لوٹ مار کرتے ہیں لیکن جب وزیر اعلیٰ کو ان سے فرقہ وارانہ فساد کے نام پر ایک خاص فرقے کے لوگوں کو مروانا ہو تو کیا و
ہفت روزہ دعوتیہ تصور کرنا کہ ہندوؤں کی مذہبی کتابوں سے توحید رسالت اور آخرت کے حق میں کچھ منتر اور اشلوک پیش کر دینے سے ہندو عوام اسلام یا خدا کے قریب آجائے گی خیال خام کے سوا کچھ نہیں ہے۔اس لیے دعوت دین کا وہی فطری اور تاریخی طور پر ثابت شدہ طریقہ ہی اپنانا چاہیے جو ماضی میں بھی اشاعت اسلام کا سب سے زیادہ کارگر اور نتیجہ خیز ذریعہ تھا۔
دہلی اقلیتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ تین طلاق اور کثرت ازدواج کے معاملات مسلم برادری میں موجود نہیں
