تمام مضامین

ہفت روزہ دعوت

دلی کے فساد میں پولیس کی فرقہ پرستی آشکار !

ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اے رحمان کہتے ہیں کہ پولیس کے ذریعہ اب تک پیش کردہ چارج شیٹ محض ایک جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ان کا مقصد صرف یہی ہے کہ جن لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی انہی کو اس فساد کا اصل ملزم بنا دیا گیا اور ہندوؤں نے اگر کچھ کیا بھی ہے تو وہ انتقام میں کیا ہے۔ شروعات تو مسلمانوں نے کی، ہندوؤں نے صرف جوابی کارروائی کی ہے۔

دعوت نیوز11 جولائی 2020
ہفت روزہ دعوت

کشمیر میں ’ انتخاب جیتنے کی مشین ‘کیوں بند ہوجاتی ہے؟

کاش کہ وزیراعظم جنہوں نے بڑے طمطراق سے اپنے پارٹی کارکنان کے درمیان یہ دعویٰ کیا کہ ’ یہ تنظیم تمام طبقات کی خوشحالی اور معاشرتی مفاد کے لیے کام کرتی ہے‘ لیہہ سے واپسی میں سوپور جاتے اور اس بچے کو اپنی گود میں لے کرجھوٹ موٹ ہی سہی کہہ دیتے کہ تیرے نانا کو پولیس نے نہیں مارا۔ اس کے آنسو پوچھتے گھر والوں کو پرسہ دے کر کشمیریوں کو یہ بتاتے کہ ان کا یہ غیر معینہ لاک ڈاون آخر کب ختم ہوگا اور انہیں اور کتنے دن اس طرح کسمپرسی کا شکار رہنا پڑے گا؟

دعوت نیوز11 جولائی 2020
احوالِ وطن

دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کے تحقیق کے لیے مزید وقت دینے کے خلاف شرجیل امام کی درخواست کو مسترد کیا، عدالت نے مانا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تحقیقات میں خلل واقع ہوا

دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کے تحقیق کے لیے مزید وقت دینے کے خلاف شرجیل امام کی درخواست کو مسترد کیا، عدالت نے مانا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تحقیقات میں خلل واقع ہوا

دعوت نیوز10 جولائی 2020
احوالِ وطن

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے 26000 سے زیادہ نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی تعداد میں سب سے بڑا یومیہ اضافہ، ہانگ کانگ میں اسکول بند، دیگر اہم خبریں

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے 26000 سے زیادہ نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی تعداد میں سب سے بڑا یومیہ اضافہ، ہانگ کانگ میں اسکول بند، دیگر اہم خبریں

دعوت نیوز10 جولائی 2020
احوالِ وطن

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات میں سب سے بڑا یک روزہ اضافہ، وائرس کے پھیلاؤ میں آ رہی ہے تیزی، دیگر اہم خبریں

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات میں سب سے بڑا یک روزہ اضافہ، وائرس کے پھیلاؤ میں آ رہی ہے تیزی، دیگر اہم خبریں

دعوت نیوز9 جولائی 2020