ہفت روزہ دعوتبعض قوانین ختم ہونے کے باوجودبھی لوگ جیلوں میں قید ہیں
بعض قوانین ختم ہونے کے باوجودبھی لوگ جیلوں میں قید ہیں
دعوت نیوز27 جون 2020
ہفت روزہ دعوتبعض قوانین ختم ہونے کے باوجودبھی لوگ جیلوں میں قید ہیں
ہفت روزہ دعوتوہ جب بھی اِن بزرگوں کا ذکر کرتے تھے، اِسی آن بان اور اچھی القاب کے ساتھ کرتے تھے۔ کبھی کبھی ان کی آنکھیں نم ہوجاتی تھیں۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒاُنھیں اس لیے بہت پسند تھے کہ وہ خاندانی طور پر دلّی والے تھے۔ ان سے ملاقات کا بھی شرف حاصل تھا۔ فرماتے تھے جو لوگ مودودی کے اسلوب کو سمجھ نہیں سکے انھوں نے بس فتویٰ جڑدیا۔
ہفت روزہ دعوتطلباء اور اساتذہ میں e-learning اور ٹکنالوجی کی مدد سے سیکھنے کا رجحان بڑھا ہے۔ گوگل، یو ٹیوب،اور وہاٹس اپ کا اس ضمن میں استعمال ہو رہا ہے۔ کئی تعلیمی ایپسApps اور کئی اجتماعی پلیٹس فارم مہیا ہو گئے ہیں۔
ہفت روزہ دعوتمسلمانوں کو انصاف کی امید چھوڑ دینی چاہیے!
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتبی جے پی نے 7برس سے بھی کم مدت میں ہندوستان کے ہر اس دستوری ادارے اور ہر اس جمہوری روایت کو ختم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو ملک کے معماروں نے گزشتہ 70برسوں کے دوران قائم کیے تھے
ہفت روزہ دعوت2016 کی انتخابی مہم کے دوران اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں صدر ٹرمپ کا رویہ خاصہ جارحانہ تھا لیکن ہفتے کو اپنے پہلے جلسہ عام میں مسلمان ان کی گل افشانیوں سے کسی حد تک محفوظ نظر آئے اور انھوں نے اپنے مخصوص لہجے میں دانت پیس کر ازلامک ٹیررازم (Islamic Terrorism)کی گردان سے بھی گریز کیا۔ اس بار انکا ہدف بایاں بازو ہے۔
ہفت روزہ دعوتجھار کھنڈ میں ہیمنت سورین کی حکومت بننے سے پہلے ان کے والد شیبو سورین مقتول منہاج انصاری کے والدین سے ملاقات کر کے انہیں انصاف دلانے کی یقین دہانی کراتے ہیں لیکن آج جب کہ خود کی حکومت بن چکی ہے انصاف کا دور دور تک پتہ نہیں ہے۔
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتآپ اپنے اعمال اور اپنی عادتوں کا جائزہ لیتے رہیں، آہستہ آہستہ تمام بری عادات وہمی خیالات اور غلط اعمال کی اصلاح ہوتی رہے گی یہاں تک کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ دیکھیں گے کہ آپ اپنے ماحول سے کافی بلند ہوگئے ہیں اور جن خیالات کی مرکب شکل کا نام ماحول ہے۔ آپ کے خیالات اور آپ کے افکار ان خیالات سے علحدہ قسم کے ہیں
ہفت روزہ دعوتوہ ترکی میں مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی، مولانا ابو الحسن علی ندوی، علامہ سید سلیمان ندوی، علامہ شبلی نعمانی اور اقبال کے ترجمان بھی ہیں اور مترجم بھی، فکر اسلامی کے عاشق بھی ہیں اور داعی بھی۔ ترکی میں بر صغیر ہند و پاک کے اسلامی مفکرین کا تعارف اور ان کے افکار کی اشاعت میں انہوں نے اپنی قیمتی زندگی صرف کر دی ہے، نتیجتاً ہند و پاک کے مسلمانوں سے ان کی محبت بے لوث ہے۔ ان کا گھر ہند و پاک کے علماء و طلبہ کی ضیافت کا مرکز ہے۔
ہفت روزہ دعوتپاکستان یا نیپال جیسا ہم سایہ اگر ایسی جرأت کرتا تو مودی جی ہرگز اس طرح کے صبر و ضبط کا مظاہرہ نہیں کرتے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستان اور نیپال نے جس طرح کا جواب دیا ویسا ردعمل بھی سامنے نہیں آسکا۔ ہند نیپال سرحدی تنازع پر وزیر اعظم کھڑک پرشاد شرما اولی نے بڑی سختی کے ساتھ اپنے موقف کی مدافعت کی اور جنگ کی دھمکی دے دی۔ اولی نے ایوان پارلیمان میں ہندوستان کی مرضی کے خلاف نقشہ منظور کرکےکالاپانی پر اپنے دعویٰ کو مہربند کردیا
ہفت روزہ دعوتآسان ہوا چینی بازار میں بنگلہ دیش کا کاروبار!
تازہ ترینشہریت ترمیمی قانون مخالف مہم میں سرگرم اتر پردیش کے سماجی کارکنوں کے خلاف یوگی حکومت کے ذریعے جرمانہ وصولی کا کام پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ اس میں اتر پردیش کے کئی سماجی کارکنوں کے نام سمیت ایس آر دارا پوری کا نام بھی شامل ہے۔اس نوٹس کے بعد یو پی کے سماجی و سیاسی کارکنوں میں کافی غصہ ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگوں نے اس پر اعتراض کیا کہ جب معاملہ عدالت میں ہے تو پھر اس نوٹس کا کیا مطلب ہے؟
احوالِ وطنحال ہی میں شہریت ترمیمی ایکٹ پر مہاراشٹر میں آئی جی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے آئی پی ایس عبد الرحمن ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں کہتے ہیں، ہمارے ملک کا کریمنل جسٹس سسٹم ہی کہیں نہ کہیں دلتوں، قبائلیوں اور اقلیتوں کے تئیں متعصب ہے۔ میرے علم میں عدلیہ میں اوپری سطح پر ابھی بھی ریزرویشن موجود نہیں ہے۔ ایسی صورتحال میں اپر کاسٹ کا غلبہ ہے۔
ہفت روزہ دعوتاس وقت وادی کشمیر میں اُم الخبائث کا ذکر ہر جانب چھڑاہوا ہے۔ عوام الناس، مذہبی حلقے اور سماجی ویب سائٹس پر تبادلہ خیال کرنے والے سنجیدہ صارفین متحد الخیال ہیں کہ اس شراب پر ایل جی انتظامیہ کو مکمل پابندی عائد کرنی چاہیے۔ عام لوگ زیر بحث سرکاری اقدام پر نہ صرف مخالفانہ تبصرے کررہے ہیں بلکہ اُن میں حکام کی نیت کے تئیں شکوک وشبہات بھی بڑھ رہے ہیں ،غم وغصہ کی چنگاریاں بھی سلگ رہی ہیں، علی الخصوص والدین اس فکر وتشویش مبتلا ہیں کہ وہ اپنے معصوم بچوں کو اس نئی بلا سے کیسے بچائیں۔
ہفت روزہ دعوتجماعت اسلامی ہند کا ایک اہم کام یہ بھی رہا کہ جن لوگوں کی کوویڈ 19 کی موت ہو رہی تھی اور ان کے گھر کا کوئی فرد ان تک نہیں پہونچ رہا تھا، ایسی لاوارث لاشوں کو احترام کے ساتھ شمشان اور قبرستان پہونچانے کا کام بھی جماعت اسلامی ہند کے کارکنوں نے انجام دیا ہے۔ جئے پور، تمل ناڈو اور دہلی میں ایسی101 لاشوں کی تدفین جماعت نے کروائی ہے
ہفت روزہ دعوتعام طور سے ’’مائیکرو سافٹ ورچوئل پی سی‘‘ کے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ صرف ’’ونڈوز آپریٹنگ سسٹم‘‘ کو سپورٹ کرتا ہے اور اس کی بنائی ہوئی ’’ورچوئل مشین‘‘ پر ’’لی نیکس‘‘ یا اُس جیسے دوسرے ’’آپریٹنگ سسٹم‘‘ استحکام پذیر نہیں ہوتے لیکن نئے ورژن میں ’’لی نیکس‘‘ کی سپورٹ میں شامل کردی گئی ہے ۔
ہفت روزہ دعوت
احوالِ وطنپرسار بھارتی نے ’’ملک مخالف‘‘ کوریج کے لیے خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کو رکنیت منسوخ کرنے کی دھمکی دی
