تمام مضامین

احوالِ وطن

دہلی تشدد: کانگریس کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا پہلا دورہ کیا، راہل گاندھی نے کہا کہ نفرت سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا

ٹیم کے ایک ممبر نے کہا کہ پارٹی پر دباؤ تھا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے کیونکہ کانگریس کے علاوہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ممبران نے ایسا کیا تھا۔

دعوت ڈیسک5 مارچ 2020