احوالِ وطنمرکز اور ریاستوں کو اقلیتوں کا اعتماد جیتنے کے لیے کام کرنا ہوگا: پرکاش سنگھ بادل
پرکاش سنگھ بادل نے کہا \"اقلیتی برادریوں کے ممبروں کے ذہنوں میں خوف، عدم تحفظ اور عدم اعتماد کی بڑھتی ہوئی فضا کا ازالہ کرنا ہوگا۔\"
دعوت ڈیسک2 مارچ 2020
احوالِ وطنپرکاش سنگھ بادل نے کہا \"اقلیتی برادریوں کے ممبروں کے ذہنوں میں خوف، عدم تحفظ اور عدم اعتماد کی بڑھتی ہوئی فضا کا ازالہ کرنا ہوگا۔\"
احوالِ وطندہلی پولیس نے کے مطابق انھوں نے تشدد کے الزام میں 254 ایف آئی آر درج کی ہیں اور 903 افراد کو گرفتار کیا ہے یا حراست میں لیا ہے۔
آسام کالج کے ایک استاذ کو دہلی فسادات اور وزیر اعظم مودی کے خلاف جارحانہ پوسٹ کے الزم میں گرفتار کیا گیا
ڈاکٹر کفیل خان کی اہلیہ نے متھرا جیل میں اپنے شوہر کی زندگی کو خطرے کا الزام لگایا
کولکاتا میں امت شاہ کی ریلی میں لگایا گیا ’’گولی مارو۔۔۔‘‘ کا نعرہ
میرے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا گیا، سماج وادی پارٹی کے اعظم خان نے لگایا الزام
تازہ ترینشاہین باغ میں دفعہ 144 نافذ، حقوق انسانی کمیشن نے دہلی تشدد کی تفتیش کے لیے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی تشکیل کی
احوالِ وطندہلی فسادات سے بد دل ہو کر بنگالی اداکارہ نے بی جے پی سے دیا استعفیٰ
تازہ تریننااہلی یا ساز باز؟ امرتیہ سین نے دلی فسادات پر پولیس کے کردار پر سنگین نکتہ چینی کی
مختصر مختصر: میگھالیہ تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی، دیگر اہم خبریں
منگلور سی اے اے مخالف احتجاج کے منتظمین میں سے ایک نے ’’شہریوں کی عدالت‘‘ میں کہا کہ اسے پولیس کے ذریعے دو مرتبہ گولی ماری گئی لیکن وہ خدا کے فضل سے وہاں سے بھاگنے میں کامیاب رہا
میگھالیہ: سی اے اے مخالف تشدد میں ایک شخص ہلاک، شیلانگ میں کرفیو نافذ
جے این یو کے وائس چانسلر نے طلبا سے کہا کہ کیمپس کو فسادات سے متاثر افراد کی پناہ گاہ میں تبدیل نہ کریں، طلبا نے کہا کہ 1984 میں متاثرین کے لیے کھولا گیا تھا کیمپس
لوگوں کے ایک گروہ نے دہلی کے سب سے زیادہ مصروف میٹرو اسٹیشن پر ’’گولی مارو۔۔۔‘‘ کے نعرے لگائے، پولیس نے حراست میں لیا
دہلی حکومت کے ذریعے بڑا راحت کیمپ لگانے سے انکار سے دلی تکلیف ہوئی: ہرش مندر
دہلی خواتین کمیشن نے پولیس سے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران خواتین پر ہونے والے مظالم کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا
احوالِ وطنمختصر مختصر: دہلی تشدد میں 42 افراد ہلاک، 600 سے زیادہ گرفتار، دیگر اہم خبریں
احوالِ وطندہلی تشدد: شمال مشرقی ضلع میں ہجوم کے حملے کے بعد 60 سالہ سکریپ ڈیلر کی موت
کیجریوال سرکار نے جے این یو بغاوت کے معاملے میں مقدمہ چلانے کی منظوری دی، کنہیا اور عمر نے کہا کہ ٹرائل حکومت اور میڈیا کو بےنقاب کرے گا اور ہم جیت جائیں گے
سی اے اے مخالف احتجاج: کارکن گروپ نے دہلی پولیس کی حراست میں خالد سیفی کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا الزام لگایا
