تازہ ترینمختصر اہم خبریں: الیکشن کمیشن نے ووٹنگ فیصد کا اعلان کرنے میں تاخیر کا دفاع کیا، دیگر اہم خبریں
مختصر اہم خبریں: الیکشن کمیشن نے ووٹنگ فیصد کا اعلان کرنے میں تاخیر کا دفاع کیا، دیگر اہم خبریں
دعوت ڈیسک10 فروری 2020
تازہ ترینمختصر اہم خبریں: الیکشن کمیشن نے ووٹنگ فیصد کا اعلان کرنے میں تاخیر کا دفاع کیا، دیگر اہم خبریں
الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی کے الزامات کو مسترد کیا، دہلی میں رائے شماری 62.59 فیصد رہی
ووٹنگ کے ایک دن بعد بھی ووٹنگ فیصد نہ بتانے پر عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن پر کھڑے کیے سوال، ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ کا لگایا الزام
افضل گرو کی سالگرہ: احتیاطی اقدام کے طور پر کشمیر میں انٹرنیٹ معطل
گرگی کالج کی طالبات کے ساتھ دس منٹ کے اندر تین بار کی گئی دست درازی
ریاستیں ملازمتوں کے لیے ریزرویشن دینے کی پابند نہیں: سپریم کورٹ
احوالِ وطناندور: بی جے پی کونسلر نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارٹی سے دیا استعفی
احوالِ وطنحیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کی
تازہ ترینمختصر اہم خبریں: ایگزٹ پولس نے دہلی میں عام آدمی پارٹی کے لیے آسان جیت کی پیش گوئی کی ہے، دیگر اہم خبریں
ریاستیںسرینگر، فروری 09: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتہ کے روز سخت عوامی تحفظ قانون (پی ایس اے) کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر پر مقدمہ درج کیا۔ اختر گذشتہ ہفتوں میں کشمیر کے پانچویں ایسے سیاستدان بن گئے جن کے خلاف اس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ قانون دو سال تک بغیر مقدمے کی حراست کی اجازت دیتا ہے۔
احوالِ وطنالہ آباد ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف احتجاج کی اجازت کے لیے داخل درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ ''یہ قومی مفاد میں نہیں ہے''
احوالِ وطنتمام ایگزٹ پولس دہلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی فتح پر متفق
تازہ ترینمختصر اہم خبریں: سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا شروع، دیگر اہم خبریں
شاہین باغ: سکھ خاتون نے کہا کہ بی جے پی کے ہندو راشٹر کے خیال کو سچ نہیں ہونے دیں گے
کل دہلی میں انتخابات کے مد نظر جامعہ اور شاہین باغ میں سخت حفاظتی انتظامات
شاہین باغ احتجاج: دہلی انتخابات کی وجہ سے سپریم کورٹ نے شاہین باغ ناکہ بندی پر سماعت پیر کے روز تک ملتوی کی
وزیر اعظم کی تنقید کے کچھ ہی گھنٹوں بعد جموں و کشمیر حکومت نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ پر پی ایس اے لگایا
تمل ناڈو کے ایک وزیر کے ذریعے قبائلی طلبا سے اپنے چپل اتارنے کے مطالبے پر کھڑا ہوا تنازعہ
اعظم گڑھ سی اے اے مخالف احتجاج: معروف اسلامی اسکالر سمیت 19 افراد پر بغاوت کا مقدمہ درج، جیل بھیجا گیا
کیرالہ کے بینکوں میں این آر آئی کے ڈپوزٹ مقامی لوگوں سے زیادہ ہو گئے ہیں
