تمام مضامین

تازہ ترین

مجرموں کے لیے ان کے اعمال خوش نما بنا دیے جاتے ہیں

اس وقت صہیونی، فلسطین میں بدترین جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ بیس لاکھ کی آبادی کو پانی اور روٹی سے محروم کر کے ان کو موت کے گھاٹ اتارنا چاہتے ہیں۔ اس کے پیچھے بھی ان کا یہ خوش نما عقیدہ ہے کہ وہ اللہ کی منتخب اور چہیتی نسل ہیں اور ان کو حق ہے کہ دوسروں پر ظلم کرکے ان کو نیست و نابود کر دیں۔ اس طرح شیطان نے ان کے جرائم کو خوش نما بنا دیا ہے۔ اسی طرح برہمن نسل سے تعلق رکھنے والوں کے عقائد کو ان کے لیے خوش نما بنا دیا گیا ہے کہ وہ اعلی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

دعوت نیوز7 اگست 2025
تازہ ترین

’’ہندوتوا دہشت گردی‘‘ : حقیقت یا سچائی سے فرار؟

ناندیڑ بم دھماکہ کیس میں اس وقت نیا موڑ آیا جب آر ایس ایس کے سابق کارکن اور مبلغ یشونت شندے نے عدالت میں حلف نامہ داخل کر کے یہ دعویٰ کیا کہ وہ اس کیس کے تمام ملزمین کو ذاتی طور پر جانتا ہے اور سنگھ پریوار کے دہشت گرد منصوبوں کا عینی شاہد ہے۔ اس نے خود عدالت سے درخواست کی کہ اسے سرکاری گواہ (Approver) بنایا جائے تاکہ وہ پوری سازش اور منصوبہ بندی کی حقیقت سامنے لا سکے۔ مگر حیرت انگیز طور پر ملزمین کے وکلاء کے بجائے خود سی بی آئی نے اس کی مخالفت کی۔ اگر یشونت شندے کی گواہی کو موقع دیا جاتا تو ک

دعوت نیوز7 اگست 2025
تازہ ترین

زرعی معاہدہ یا کسانوں کی معاشی خودکشی؟

بھارت کے زرعی شعبے پر دباؤ ڈال کر امریکہ نہ صرف اپنا تجارتی فائدہ چاہتا ہے بلکہ ایک بڑی حکمتِ عملی کے تحت ترقی پذیر ممالک کی خود مختاری کو بھی محدود کرنا چاہتا ہے۔ اگر بھارت نے عالمی دباؤ کے آگے سر جھکا دیا تو صرف کسان ہی نہیں بلکہ پورا ملک اس کا خمیازہ بھگتے گا۔ لہٰذا وقت آ گیا ہے کہ حکومت، دانش ور، عوام اور میڈیا سب مل کر اس دباؤ کو بے نقاب کریں اور بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کریں۔ کیونکہ اگر کسان ہار گئے تو بھارت بھی ہار جائے گا۔

دعوت نیوز7 اگست 2025