تازہ ترینجہاداور اجتہاد :اسلامی ریاست کی بقااوراستحکام کے ضامن
جہاداور اجتہاد :اسلامی ریاست کی بقااوراستحکام کے ضامن
دعوت نیوز3 جولائی 2025
تازہ ترینجہاداور اجتہاد :اسلامی ریاست کی بقااوراستحکام کے ضامن
تازہ ترینجنگ کے دوران ایران نے اسرائیل کو سبق سکھانے کے لیے بھرپور حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں کئی اہم اقتصادی، دفاعی اور صنعتی تنصیبات متاثر ہوئیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جنگ سے لاجسٹک لاگت میں اضافہ، خام تیل، الیکٹرانکس اور زرعی شعبے کی تجارت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ایران اور اسرائیل کے درمیان تجارتی لحاظ سے بھارت کی تجارت تقریباً 8.86 ارب ڈالر تک ہے۔ اگر یہ تنازعہ مزید بڑھتا تو بحر احمر جیسے اہم تجارتی راستے بھی متاثر ہو سکتے تھے جو بھارتی برآمدات کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔
تازہ تریننظام تعلیم کے بحران کو حل کرنے کی ضرورت
تازہ ترینتزکیہ نفس اور اخلاقی ارتقاء: ماہ محرم کی عبادات سے سماجی انقلاب ممکن
تازہ ترینظہران کسی بھی مذہب کے لوگوں کے مخالف نہیں لیکن فلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں ان کا موقف و عزم بہت واضح ہے اور وہ اس کے اظہار میں کوئی مداہنت نہیں برتتے۔ وہ غزہ میں نسل کشی کے خلاف مظاہرے میں گرفتار بھی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو نیویارک آئے تو عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے وارنٹ کی تعمیل کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
تازہ ترین!جگن ناتھ یاترا سے کمبھ میلے تک بھگدڑ اور موت کا سایہ
تازہ ترینسیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے ہے کہ اے پی سی آر کی رپورٹ محض نفرت انگیز تقاریر اور جرائم کی نشاندہی نہیں کرتی، بلکہ یہ واضح کرتی ہے کہ ملک اس وقت ایک خطرناک تبدیلی سے دوچار ہے۔ ہندتو صرف ایک نظریہ نہیں رہا، بلکہ وہ اب حکومت کا ایک عملی فریم ورک بن چکا ہے، جس میں تشدد، اقلیتوں پر حملے اور ریاستی اداروں کو کمزور کرنا معمول کا حصہ بن چکا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اقلیتوں کے تحفظ، سکیورٹی اور آزادی سے متعلق سوالات پر عدلیہ اور میڈیا خاموش ہیں۔
تازہ تریناسرائیل اور ایران کے درمیان 12 دنوں کی لڑائی اور اس میں امریکی شمولیت نے صہیونیت اور نیوکنزرویٹیوز لابی کی طرف بھی دنیا کی توجہ مبذول کروائی ہے۔ تاہم حتمی بات یہی رہے گی کہ طاقتور بنے بغیر اپنا تحفظ کرنا مشکل ہے۔ بوسنیا ہرزیگووینا، فلسطین اور غزہ، عراق، افغانستان، لیبیا اور لبنان اور سیریا وغیرہ اس کی مثالیں ہیں۔ نہ جانے عرب ملکوں کے شاہوں کی آنکھیں کب کھلیں گی؟ کیا وہاں شاہی نظام حکومت کو کے بدلنے کی ضرورت نہیں ہے؟ امریکی اور اسرائیلی ماڈل آف کنٹرول، آزاد ملکوں کے لیے خطرہ ہے۔ اس کا احساس مش
تازہ ترینکیرالا کے اسکولوں میں زومبا متعارف کرانے کا منصوبہ
تازہ ترینووٹر لسٹ کی چھان بین یا خاموش این آر سی؟\r\n2003 کے بعد ووٹر بننے والوں سے شہریت کے ثبوت طلب \r\n2004 کے بعد پیدا ہونے والوں سے برتھ سرٹیفکیٹ کے ساتھ والدین کی شہریت کے کاغذات بھی لازمی\r\nدیہی علاقوں میں کم خواندگی، ناقص دستاویزی رسائی — لاکھوں ووٹروں کے اخراج کا خطرہ\r\nممتا بنرجی، کانگریس، آر جے ڈی اور سماجی تنظیموں نے اسے این آر سی سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا\r\nمسلمانوں، خاص طور پر سیمانچل کے غریب ووٹرز نشانے پر — نقل مکانی ، ناخواندگی اور دوری کی مار
تازہ ترینایمرجنسی کی 50ویں برسی پر سماجواد اور سیکولرزم پر بحث و مباحثہ تیز
تازہ ترینغزہ امدادی آپریشن ۔ فلسطینیوں کے لیے موت کا جال
تازہ ترین’اردو صحافت کے فروغ میں غیر مسلم صحافیوں کی خدمات‘سہیل انجم کی تازہ ترین کتاب ہے۔ اپنے نام اور مواد دونوں اعتبار سے یہ کتاب اس لائق ہے کہ اہلِ علم و ادب اس کا مطالعہ کریں۔ کتاب کا انتساب اردو کے اولین صحافی ’ہری دت‘ اور ’سداسکھ لال‘ کے نام ہے۔ اردو صحافت کی تاریخ پر نظر رکھنے والے واقف ہیں کہ ’جامِ جہاں نما‘ (کلکتہ) 27 مارچ 1822 کو جاری ہونے والا اردو کا پہلا اخبار تھا جس کے بانی ’ہری دت‘ تھے اور اس کے ایڈیٹر ’سداسکھ لال ‘ تھے۔ دونوں حضرات کا تعلق بنگال سے ہے۔
تازہ تریندی گلوریس قرآن: عام انگریزی قاری کے لیے آسان اور قابل فہم ترجمہ
تازہ ترینحکومت تلنگانہ کا طلبہ کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے اہم قدم
تازہ ترینایران-اسرائیل جنگ کے پس منظرمیں امت کے مستقبل کی تصویر
تازہ ترین
تازہ ترینزکوٰۃ فاؤنڈیشن کا مفت طبی کیمپ 150 سے زائد افراد کا معائنہ
ریاستیںوارانسی: ڈیری کی آڑ میں گائے کی اسمگلنگ کا انکشاف، 4 گرفتار، مرکزی ملزم سنیل یادو فرار
دنیاحماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے رضا مند، جنگ کے مکمل خاتمے پر زور
