تازہ ترینپہلگام حملہ: ملک کو بانٹنے کی گھناؤنی سازش
پہلگام حملہ: ملک کو بانٹنے کی گھناؤنی سازش
دعوت نیوز8 مئی 2025
تازہ ترینپہلگام حملہ: ملک کو بانٹنے کی گھناؤنی سازش
تازہ تریناس ہفتے یروشلم کی جھاڑیوں میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے اسرائیل کے شہری دفاعی نظام کی قلعی کھل گئی۔ آگ چند گھنٹوں میں مرکزی شاہراہ تک آگئی۔ اتفاق سے یہ تباہ کن آگ 29مئی کو بھڑکی جب فوج سے ہم آہنگی کے لیے میموریل ڈے منایا جارہا تھا اور آگ کے پھیلنے کی رفتار اتنی تیز تھی کہ اس کے شعلے یروشلم کے مضافات میں پریڈ گراونڈ تک پہنچ گئے اور وہاں موجود کچھ ٹینک بھی شعلوں کی لپیٹ میں آگئے جن پر سوار سپاہیوں کو بہت مشکل سے نکالا گیا۔ سارے ملک سے فائر انجن جمع کرلینے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا تو
تازہ ترین
تازہ ترینکلمہ توحید صرف ایک مذہبی کلمہ نہیں ہے بلکہ یہ انسانی فلاح اور نجات ضامن ہے ۔یہ کلمہ انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے نکال کر آزادی کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ کلمہ انسان کے اندر عزت نفس ، غیرت اور حمیت پیدا کرتا ہے ۔یہ ایک ایسا نغمہ ہے جس سے حقیقی معرفت الٰہی اور روحانی سرشاری حاصل ہوتی ہے ۔یہ خدا کی یکتائی کا کلمہ ہےاس کے بندوں کے لیے ۔اس نغمہ کی صدا ازل سے ابد تک یوں ہی جاری و ساری رہے گی ۔
تازہ ترینپہلگام حملے کے بعد کشمیریوں پر تشدد قابل مذمت
تازہ ترینسنگھ پریوار سارے ہندوؤں کو ایک قومی شناخت کے تحت متحد کرنے کی خواہش رکھتا ہے، جس سے ذات پات جیسی تاریخی تقسیم کو مٹایا جا سکے، لیکن یہ اس کا صرف سیاسی حربہ ہے، سماجی و مذہبی طور پر اصل میں وہ منواسمرتی کا علم بردار رہا ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی نے اکثر خود کو ذات پات کی بنیاد پر \"ووٹ بینک کی سیاست\" کے مخالف کے طور پر ظاہر کیا ہے لیکن اگر آپ گہرائی سے دیکھیں تو وہی سب سے زیادہ ذات پات کی بنیاد پر سیاست کرتی ہے۔ یہ مخالفت صرف اور صرف ووٹ بینک کی سیاست پر مبنی تھی۔ تو پھر آخر کیا وجہ بنی ک
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 11 مئی تا 17 مئی 2025
تازہ ترین
ریاستیںایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی،فی الحال نہیں ملی کوئی راحت
احوالِ وطنجانچ کمیٹی میں جسٹس ورما کے گھر میں نقدی کی تصدیق،دو دنوں میں جواب طلب
احوالِ وطنآپریشن سندور:حملے کے بعد پریس کانفرنس سے پیغام،کرنل صوفیا توجہ کا مرکز بنی
احوالِ وطندہشت گردی کیخلاف اس کارروائی میں پورا ملک بلا تفریق مذہب و ملت فوج کے ساتھ کھڑا ہے
ریاستیںعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی41 بیگھہ اراضی پر میونسپل کارپوریشن کا دعویٰ، سیاست دانوں اور طلباء کا احتجاج
احوالِ وطننینی تال: ہندوتو تنظیمو ں کی اشتعال انگیزی کے بعد سیاحتی سر گرمیوں پر بحران ،کروڑوں کا نقصان
احوالِ وطناترا کھنڈ: ریپ کا شکار نابالغ بچیوں کو مالی امداد سے زیادہ انصاف کی ضرورت
احوالِ وطنپہلگام دہشت گرد حملہ:کیا حکومت اور انٹیلی جنس حملے سے با خبر تھے؟
احوالِ وطنذات پات پر مبنی مردم شماری: ہندوستانی مسلمان کیوں مردم شماری کا حصہ بنے ؟
ریاستیںتمل ناڈو : معمولی بات پر دو برادریوں کے درمیان تصادم،، دلت کی جھونپڑی نذر آتش، 14 گرفتار
احوالِ وطنمہاراشٹر: پہلگام حملے کے بعد مسلمانوں کیخلاف مہم جاری،نفرت کی مسموم ہوا گاؤں تک پہنچی
احوالِ وطنپارلیمانی پینل کا پہلگام حملے کے بعد ’قوم مخالف مواد‘ پھیلانے والے سوشل میڈیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
