تازہ ترینجماعت اسلامی ہند کرناٹک کی ریاست گیر مہم،ہزاروں دلوں کو جوڑنے کا شاندار کارنامہ
جماعت اسلامی ہند کرناٹک کی ریاست گیر مہم،ہزاروں دلوں کو جوڑنے کا شاندار کارنامہ
دعوت نیوز17 اپریل 2025
تازہ ترینجماعت اسلامی ہند کرناٹک کی ریاست گیر مہم،ہزاروں دلوں کو جوڑنے کا شاندار کارنامہ
تازہ ترینٹرمپ نے اپنی دوسری مدتِ صدارت کے آغاز پر ایسی ہلچل مچائی ہے کہ دوست اور دشمن سب حیران و پریشان ہیں۔ ان کی ٹیرف پالیسی نے عالمی منڈی کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر کے شیئر بازاروں میں گراوٹ آئی ہے، سرمایہ کاروں کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اور اسے \"بلیک منڈے\" سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین
تازہ ترینشمال مشرق سے لے کر جنوب تک متنازعہ وقف قانون کے خلاف مظاہرے
تازہ ترینمتنازعہ وقف قوانین کے خلاف مرشدآباد میں ہنگامہ آرائی کے پیچھے کون ہے؟
تازہ ترین
تازہ ترینبنگلہ دیش نے 2017 سے اب تک بارہ لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کی میزبانی کی ہے، لیکن اس سے بنگلہ دیش کی معیشت اور سماجی توازن پر بھی بوجھ بڑھا ہے۔ عالمی امداد میں کمی نے مسائل کو اور گمبھیر کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش بھی چاہتا ہے کہ روہنگیا جلد از جلد وطن واپس جائیں، لیکن ناقص منصوبہ بندی کے ساتھ جبراً وطن واپسی مزید پیچیدگیاں پیدا کرے گی۔
تازہ ترینیو پی میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج مشکل، مظاہرے سے پہلے ہی مخالفین کو نوٹسیں جاری
تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترینامریکی جامعات میں غزہ نسل کشی کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو کچل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ 11 اپریل کو غزہ نسل کشی کے خلاف جامعہ کولمبیا میں طلبہ تحریک کے قائد محمود خلیل کی امریکہ بدری کا فیصلہ سنا دیا گیا۔محمود کے خلاف کسی پُر تشدد واقعے میں شرکت اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ گرین کارڈ ہولڈر محمود خلیل کے خلاف فردِ جرم، وزیر خارجہ مارکو روبیو کی دو صفحاتی یاد داشت (MEMO) پر مشتمل ہے جس پر تاریخ بھی درج نہیں ہے۔ میمو میں وزیر خارجہ نے تحریر کیا کہ7 مارچ کو انہیں ہ
تازہ ترینپوری دنیا میں اس وقت تجارتی اتھل پتھل مچی ہوئی ہے، اس پس منظر میں علاقائی تنظیموں یا اتحاد کے ذریعے کاروبار اور معیشت کو فروغ دینا مختلف رہنماؤں کی اولین ترجیح بن گئی ہے۔کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ کسی ایک بڑے ملک پر انحصار کرکے آپ اپنی معیشت کو زیادہ کامیاب نہیں بنا سکتے ہیں بلکہ اس کے لیے پہلے علاقائی سطح پر متحد اور کامیاب ہونا زیادہ اہم ہے اور یہی پی ایم مودی کی Look East Policy کا محور ہے۔
تازہ ترینمرکز جماعت دلی میں عید گیٹ ٹو گیدر قومی شخصیات اور غیر ملکی سفیروں کی شرکت
تازہ تریناتر پردیش میں فی الحال اندھی نگری چوپٹ راج ہے اور اس کی براہِ راست ذمہ داری وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر آتی ہے۔ اسی لیے پچھلی بار قومی انتخابات میں رام مندر کے باوجود بی جے پی کو جھٹکا لگا اور اب صوبائی انتخابات میں اس سے زیادہ چونکانے والے نتائج آسکتے ہیں کیونکہ ان کے پاپ کا گھڑا بھر کر چھلکنے لگا ہے۔ آخر عوام کے برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
تازہ ترینسپریم کورٹ کے فیصلے پر ملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ماہرین قانون نے خیرمقدم کیا اور اسے وفاقی ڈھانچے، جمہوری اقدار اور آئینی تقاضوں کی جیت قرار دیا۔ عدالت نے مرکزی حکومت کے اس رجحان پر بھی تنقید کی کہ وہ سیاسی وفادار گورنروں کے ذریعے ریاستی خود مختاری کو کمزور کر رہی ہے۔ اس فیصلہ کا اثر مستقبل میں دیگر ریاستوں میں جاری گورنر-حکومت تنازعات پر بھی پڑے گا۔
احوالِ وطنکیامسلمانوں کو ہندو مذہبی بورڈز میں شامل کیا جائے گا؟
ریاستیںوقف ایک مذہبی امانت ہے، سرکاری اجارہ داری کے خلاف عدالت سے انصاف کی امید : مولانا محمود اسعد مدنی
احوالِ وطنممتا بنرجی کی مسلمانوں سے اپیل ، بنگال میں میں ہوں، آپ دہلی میں احتجاج کریں
احوالِ وطنمتنازعہ وقف ترمیمی قانون پر مباحثہ سے ڈی یو کے طلبا کو روکا گیا
