تازہ ترینعیدوں و تہواروں پر تقریبات کا انعقاد سماجی یکجہتی کے فروغ کا ذریعہ
عیدوں و تہواروں پر تقریبات کا انعقاد سماجی یکجہتی کے فروغ کا ذریعہ
دعوت نیوز10 اپریل 2025
تازہ ترینعیدوں و تہواروں پر تقریبات کا انعقاد سماجی یکجہتی کے فروغ کا ذریعہ
تازہ ترین
تازہ ترینحیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کی 400 ایکڑ زمین کا تنازعہ
تازہ تریناتراکھنڈ میں مسلم شناخت والے 17مقامات کے نام تبدیل
تازہ ترین
تازہ ترینوقف ترمیمی بل مذہبی آزادی اور آئینی حقوق پر حملہ: امیر جماعت اسلامی ہند
یہ ذمہ داری ہم سب کی ہے کہ فرقہ پرستوں اور نام نہاد سیکولر عناصر کو روکیں جو دونوں برادریوں میں برابر موجود ہیں۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اشتعال انگیز عناصر کی نگرانی کریں، اپنی قیادت کو جھنجھوڑیں اور اسے مخلص، حقیقت پسند اور مسئلہ حل کرنے والے لیڈروں سے بدلیں، جو جذباتی اور مذہبی بنیادوں پر بھڑکانے کے بجائے حقیقی مسائل کا حل نکالنے پر توجہ دیں۔ اسی طرح متوازن ہندوؤں کو بھی VHP اور RSS جیسے عناصر کو زیادہ موقع نہیں دینا چاہیے، کیونکہ یہ تنظیمیں پورے ہندو سماج کی نمائندہ نہیں ہیں۔
تازہ ترینوقف ترمیمی قانون : سماجی و سیاسی توازن پر گہرے اثرات متوقع
بھارت میں اسلاموفوبیا: ایک منظم سازش یا محض اتفاق؟
تازہ تریناس نئے وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جا چکا ہے۔ سپریم کورٹ اس پر کب سماعت کرے گی اور کیا جلد سماعت ہوگی—اس بارے میں کچھ کہنا ممکن نہیں۔ گزشتہ ایک دہائی سے سپریم کورٹ اور ملک کی دیگر عدالتوں کی روش کو دیکھتے ہوئے فی الحال امید کا کوئی چراغ روشن ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ اس لیے صرف قانونی جدوجہد پر انحصار کرنے کے بجائے، رائے عامہ ہموار کرنے کی تحریک جاری رکھنا ضروری ہے۔
!مظفر نگر کا نام لکشمی نگر کر دینے کا فیصلہ
تازہ ترینملک میں اس وقت 22 جوہری ری ایکٹرز فعال ہیں جن کی مشترکہ پیداواری صلاحیت 220 گیگا واٹ ہے اور بھارت کو اپنی آبدوزوں کے لیے 85 گیگا واٹ کا جوہری ری ایکٹر بنانے کا تجربہ بھی حاصل ہے۔ یہ بھروسا دلانے کے بعد ہی بھارت اپنی جوہری صلاحیت میں بھرپور اضافہ کر سکے گا۔
تازہ ترین
تازہ ترینتلگو دیشم پارٹی اور جنتا دل یونائیٹڈ ہمیشہ مسلمانوں کے ووٹ بٹورتی آئی ہیں جبکہ بہار اور آندھرا پردیش کے لاکھوں مسلمانوں نے ان پر بھروسا کیا ہے۔ بہار میں جنتا دل یونائیٹڈ کے ووٹروں میں تقریباً 30 فیصد مسلمان ہیں جبکہ آندھرا پردیش میں 18 فیصد مسلم ووٹر تلگو دیشم پارٹی کی حمایت کرتے رہے ہیں۔ مگر جب مسلمانوں کے بنیادی حقوق پر حملہ ہوا تو یہی جماعتیں بی جے پی کے ساتھ کھڑی ہو گئیں اور مسلمانوں کے اعتماد کو روند ڈالا۔
تازہ ترینیہ خوش آئند پہلو ہے کہ دلی کی ایک عدالت نے اشتعال انگیزی کے عادی ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا اور پولیس کے چند حکام کے کردار کی بھی جانچ کرنے کی ہدایت دی۔ اس فیصلے نے کچھ امید ضرور پیدا کی ہے اور یہ احساس جگایا ہے کہ ابھی بھی کچھ جج اور اہلکار ملک کے امن و قانون اور انصاف کے نظام کے لئے فکرمند ہیں اور وہ بھیڑچال کا حصہ بننے کو تیار نہیں ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کے کاندھوں پر ملک کی حفاظت کی ذمہ داری ہے اور وہی اسے منجدھار سے نکال سکتے ہیں۔
تازہ ترینمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے
تازہ ترینفکر معاصر: ماضی کی قبروں پر حال کی سیاست: ایک خطرناک رجحان
تازہ ترینیورپی ممالک اب واضح طور پر یہ سمجھ چکے ہیں کہ روس کے خلاف جنگ اور یوکرین کی حمایت اب انیں اپنے وسائل اور اپنی حکمتِ عملی کے تحت کرنی ہوگی۔ ساتھ ہی انہیں یہ بھی ادراک ہو چکا ہے کہ نیٹو کے لیے اب امریکہ سے کسی مدد کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
