تازہ ترینرمضان المبار ک کا پیغام اور عید الفطر کی آمد
عید کے موقع پر ہمیں اپنے ان بھائیوں کو نہیں بھلانا چاہیے جو آج تنگ دستی اور تشدد کا شکار ہیں۔ ان میں بطور خاص غزہ کے مسلمان ہیں اور دوسری جانب وہ تمام مسلمان ہیں جن پر صرف اس بنا پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم خدائے واحد پر ایمان رکھتے ہیں،اسلام کو بطور دین قبول کرتے ہیں، اپنی بقا اور وجود کی جدو جہد میں مصروف ہیں اوراسلامی تشخص کے فروغ میں سرگرداں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان سب کا حامی و مدد گار ہواور ان کو وہ کامیابی عطا فرمائے جس کے بعد ان کا ہر غم ہلکا ہو جائے۔
دعوت نیوز27 مارچ 2025



















