احوالِ وطنمنی پور دورہ:وزیر اعظم نےامن کی اپیل کی ،اپوزیشن نے تماشہ قرار دیا
منی پور دورہ:وزیر اعظم نےامن کی اپیل کی ،اپوزیشن نے تماشہ قرار دیا
دعوت نیوز13 ستمبر 2025
احوالِ وطنمنی پور دورہ:وزیر اعظم نےامن کی اپیل کی ،اپوزیشن نے تماشہ قرار دیا
احوالِ وطنبہارکے سابق پی ایف آئی سر براہ محمود عالم ندوی گرفتار
احوالِ وطناقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے پیش کی جانی والی قرار داد کی 142 ممالک کی حمایت
احوالِ وطننیپال سیاسی بحران :سوشیلا کارکی کی قیادت میں نئی عبور ی حکومت قائم، ہندوستان کا خیرمقدم
ریاستیںممبئی ٹرین دھماکوں کے مقدمے میں بری وحید شیخ نے9کروڑ روپے معاوضے کا مطالبہ کیا
دنیایورپی اور جاپانی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
ریاستیںہردوار: مسلم نوجوان کی حراست میں موت کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
دنیاعالم اسلام کا متحدہ اقدام ہی اسرائیل کا واحد جواب ہے: ایران
احوالِ وطنایس آئی آر :وزیر اعظم کی سالگرہ پر ہائیڈروجن بم پھوڑیں گے راہل گاندھی؟
احوالِ وطنعمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے بھی راحت نہیں ،ضمانت عرضی پر سماعت ملتوی
احوالِ وطنانتخابی اصلاحات کیلئے سر گرم ادارہ اے ڈی آر کے بانی جگدیپ ایس چھوکر کا انتقال ،مختلف شخصیات کا اظہارتعزیت
احوالِ وطننیپال کی صورتحال ہم سب کے لیے فکر مندی کا باعث
دنیاقطر پر اسرائیلی حملے کے بعد پور ا خلیجی خطہ خطرے میں
احوالِ وطنہمارا آئین جامعیت، تنوع اور تکثیریت پر مبنی ہے، جہاں تمام مذاہب، ذاتوں اور طبقات کے لوگ برابر ہیں
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 14 ستمبر تا 20 ستمبر 2025
تازہ تریننواب میر عثمان علی خان ایک انصاف پسند اور روشن فکر حکم راں
تازہ ترینپورن فلمیں آسانی سے فراہم ہونے کی وجہ سے مسلم معاشروں میں بھی زنا عام ہوتا جا رہا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ امتِ مسلمہ اجتماعی طور پر فحاشی کے اس سیلاب کو روکنے کے لیے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا کام کرتی۔انسانوں میں سے جو لوگ صحیح سوچ کے حامل ہیں ان کو ساتھ لے کر مسلم قوم ملکی سطح پر مہم چلاتی اور فحاشی کے نقصانات سے انسانیت کو آگاہ کرتی۔ بھارت میں اگر مسلمان اس طرح کی مہمات چلائیں تو اس کو مسلم ایشو بنا کر نظر انداز کر دیا جائے گا۔ اس لیے معاشرہ میں اخلاقی حس رکھنے والوں کو لے کر ایسی مہم
تازہ تریناین سی ای آر ٹی کی آٹھویں جماعت کی تاریخ میں کی جانے والی تبدیلیاں ہمیں یہ پیغام دیتی ہیں کہ یہ محض ماضی کے چند ابواب کی ترمیم نہیں ہیں بلکہ باقاعدہ ایک سیاسی پروجیکٹ ہے۔ اس کا مقصد ہندوستان کی نئی نسل کو ایسی تاریخ پڑھانا ہے جو ہندوتوا کے نظریے اور برہمنیت کی بالادستی کو ’’قومی ورثہ‘‘ ثابت کرے۔ اگر آج ہم نے اس تحریف کو چیلنج نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہندوستان کی اصل تاریخ، اس کی تکثیری روح، ہندو مسلم مشترکہ ورثہ اور ذات پات مخالف تحریکوں سے ناآشنا رہیں گی۔
تازہ تریناسرائیلی درندگی کا فخریہ اظہار اور عالمی ضمیر کا امتحان
تازہ ترینسوال یہ ہے کہ غزہ کے مظلوموں سے متعلق اتنی زیادہ رپورٹیں آ رہی ہیں، تصاویر گردش کر رہی ہیں، ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں، جب کہ ان میں سے ایک ویڈیو اور ایک تصویر بھی انسانی ضمیر کو جگانے کے لیے کافی ہے۔ بچوں کی ایسی تصویریں آ رہی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے کہ کیا کوئی انسان دوسرے انسان پر اس قدر ظلم وستم ڈھا سکتا ہے کہ معصوم بچے دودھ کو ترس رہے ہیں، لیکن ان کا دودھ روکا جا رہا ہے، چھوٹے چھوٹے بچے ایک لقمہ کے لیے تڑپ رہے ہیں، لیکن ان سے غذا روکی جا رہی ہے، مگر دنیا کے حکم ر
