ہفت روزہ دعوتسی اے اے کی مخالفت ایک عوامی تحریک تھی اسے ملک کے نوجوانوں اور خواتین نے چلایا تھا۔ اگر حکومت دوبارہ این پی آر یا این آر سی کے بارے میں کچھ کرنے کی سوچ رکھتی ہے تو امید ہے کہ یہ عوامی تحریک خود بخود دوبارہ شروع ہو جائے گی۔
ہفت روزہ دعوت’’ہم لوگ تشدد کا جواب تشدد سے نہیں دیں گے۔ ہم نفرت کا جواب نفرت سے نہیں دیں گے۔ اگر وہ نفرتیں پھیلائیں گے تو اس کا جواب ہم محبت سے دیں گے۔ اگر وہ ڈنڈا چلائیں گے تو ہم ترنگا اٹھا کر لہرائیں گے۔ اگر وہ گولی چلائیں گے تو آئین کو ہاتھ میں لے کر بلند کریں گے۔ اگر وہ جیل میں ڈالیں گے تو سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا گاتے ہوئے ہنستے ہنستے جیل چلے جائیں گے لیکن ملک کو برباد نہیں کرنے دیں گے۔ اس جدوجہد میں ہم صرف دو ہتھیار استعمال کریں گے، جو مہاتما گاندھی کی ستیہ گرہ نے دیے ہیں - اور یہ کہ ہم ’نفرت‘
احوالِ وطنچھتیس گڑھ کے متعدد گاؤں میں عیسائی خاندانوں کو ’’دھمکی‘‘ دی گئی اور گاؤں سے نکل جانے کو کہا گیا
احوالِ وطنزراعت سے متعلق بل: کسانوں کا پنجاب میں تین روزہ ’’ریل روکو‘‘ احتجاج شروع، متعدد ٹرینیں منسوخ
سیاستآسام: ریاستی تعلیمی کونسل نے جواہر لال نہرو، ایودھیا تنازعہ اور 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق اسباق بارہویں کلاس کے نصاب سے حذف کیے
احوالِ وطندہلی فسادات سے متعقل چارج شیٹ میں پولیس نے کانگریس کے سلمان خورشید کا نام پیش کیا
احوالِ وطنکورونا وائرس: متاثرین کی مجموعی تعداد 57 لاکھ کے پار، صحت یابی کی شرح 81.55 فیصد
احوالِ وطنپارلیمنٹ نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں غیر ملکی عطیات (ضابطہ) ایکٹ میں ترمیم کرنے کا بل منظور کیا
احوالِ وطنکسان یونینوں نے متنبہ کیا کہ وہ بی جے پی قائدین کو پنجاب کے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے
احوالِ وطنکورونا وائرس: متاثرین کی مجموعی تعداد 56 لاکھ سے تجاوز کر گئی، ملک میں صحت یابی کی شرح 81.25 فیصد
احوالِ وطندہلی فسادات: پولیس نے چارج شیٹ میں دعویٰ کیا کہ خواتین مظاہرین کو ’’یومیہ اجرت‘‘ دی گئی تھی، انھیں ’’صنفی ڈھال‘‘ کے طور پر استعمال کیا گیا
سیاستبہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لیا، امکان ہے کہ این ڈی اے کے ٹکٹ پر اسمبلی انتخابات لڑیں گے
سیاستحزب اختلاف کی 18 جماعتوں نے مشترکہ خط لکھ کر صدر جمہوریہ سے زارت سے متعلق بلوں کے منظور نہ کرنے کی درخواست کی
احوالِ وطندہلی فسادات: طالبہ کارکن گلفشاں فاطمہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں جیل میں ہراساں کیا جا رہا ہے
سیاستحزب اختلاف نے راجیہ سبھا کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا
احوالِ وطن’’مجھے متھرا جیل میں جسمانی اور ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کئی دن تک کھانا پانی دینے سے بھی انکار کیا گیا تھا:ڈاکٹر کفیل خان
سیاستراجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین احتجاج کرنے والے معطل ممبران پارلیمنٹ کے لیے چائے لے کر پہنچے، احتجاجیوں نے چائے قبول نہیں کی
احوالِ وطنتارکین وطن مزدوں کی اموات کے بعد حکومت کا کہنا ہے کہ اس کے پاس کسانوں کی خودکشیوں سے متعلق بھی کوئی اعداد و شمار نہیں
سیاستمودی سرکار کبھی خدا کو مورد الزام ٹھہراتی ہے، کبھی لوگوں کو، لیکن اپنی ’’بدانتظامی‘‘ تسلیم ںہیں کرتی: راہل گاندھی
