ہفت روزہ دعوتایک مکالمہ: لڑکے اور لڑکی کی تربیت میں فرق کیوں؟
یہ کیا بات ہوئی آنٹی! سرد و گرم حالات کا مقابلہ صرف بیوی کو کرنا پڑتا ہے؟ میاں بیوی تو ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس ارشاد فرما کر اللہ تعالیٰ نے اس بات کی وضاحت فرما دی ہے کہ یہ رفاقت کیسی ہونی چاہیے ...اس کے سوالات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے.....نوجوان نسل میں یہی تو خامی ہوتی ہے کہ کتابوں کی باتیں کرتے ہیں جبکہ ہم بڑے لوگ عملی زندگی کی باتیں کرتے ہیں اور اپنے تجربات کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ ہم اس انداز میں نہیں سوچا کرتے۔ صبر و ضبط، ایثار و قربانی، حلم و بردبار
دعوت نیوز11 ستمبر 2020


















