
سی اے اے: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکر راؤ نے پوچھا کہ ’’میرے پاس برتھ سرٹیفیکٹ نہیں ہے، کیا میں مر جاؤں؟‘‘
وزیراعلیٰ نے شہریت ترمیمی قانون پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ’’مہذب معاشرہ ایسا قانون قبول نہیں کرے گا جو ایک خاص مذہب کے لوگوں کو باہر کرے۔‘‘

