احوالِ وطن

ہندوستان کی قومی خبریں اور معاملات

کل 2098 مضامین
احوالِ وطن

بھوپال گیس متاثرین نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر لگایا ملزمین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام

بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کے لیے تقریباً 35 سال سے کام کرنے والی  چار تنظیموں نے  مرکز اور مدھیہ پردیش کی حکومتوں پر یونین کاربائیڈ اور اس کے موجودہ مالک ڈاؤکیمیکل کے ساتھ سانٹھ گانٹھ جاری رکھنے کا الزام لگایا ہے۔

دعوت ڈیسک30 نومبر 2019
ADAdvertisement
ADAdvertisement