
غزہ پر حملہ: امریکہ کی قیادت میں مغرب امن کےفروغ میں اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ایک بار پھر ناکام
غزہ پر حملہ: امریکہ کی قیادت میں مغرب امن کےفروغ میں اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ایک بار پھر ناکام
ہندوستان کی قومی خبریں اور معاملات

غزہ پر حملہ: امریکہ کی قیادت میں مغرب امن کےفروغ میں اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ایک بار پھر ناکام
احوالِ وطنشیتلا سنگھ نے اپنی کتاب میں متعدد ثبوت پیش کیے ہیں، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ٦دسمبر ١٩٩٢ کے دن سب کچھ منصوبہ بند طریقے سے ہوا تھا۔ وہ اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھتے ہیں، ’ ٢٧ نومبر ١٩٩٢ کے دن ہاتھ سے ایک خط لکھا اور اسے وزیر اعظم اور ارجن سنگھ کو ان کی رہائش گاہوں کے فیکس پر بھیج دیا اور فیکس ملنے کی تصدیق بھی کرلی۔ میں نے اس فیکس میں لکھا کہ بابری مسجد کا انہدام یقینی ہے۔ اسے منہدم کرنے کے لیے سامان، اوزار و ہتھیار نئے تعمیر شدہ شیش اوتار مندر میں رکھے گئے ہیں جہاں کارسیوکوں کا پہرا ہے۔ کارسیوکوں
احوالِ وطن1991میں ایک سنٹرل ایکٹ (Central Act) پاس ہوا تھا جس کے تحت آزادی کے وقت سے جو عبادت گاہیں جس شکل میں تھیں انہیں اسی طرح مانا جائے گا اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ ان لوگوں کی جانب سے یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ اس Act کو ختم کر دیا جائے۔ اگر عدالت اس Act کو منسوخ کرتی ہے تو انہیں کسی بھی عبادت گاہ پر مقدمہ دائر کرنے کا حق حاصل ہو جائے گا اور وہ اسی کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
احوالِ وطنہاتھرس: علی گڑھ میڈیکل کالج کے سی ایم او نے کہا زیادتی کے ثبوت سے انکار کرنے والی ایف ایس ایل کی رپورٹ 11 دن پرانے نمونے پر مبنی، اس کی کوئی اہمیت نہیں
احوالِ وطنیوپی پولیس نے اپنے اہلکار کی بدسلوکی کے لیے پرینکا گاندھی سے معافی مانگی، معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا
احوالِ وطنگروگرام کے ڈی ایل ایف میں چار افراد نے مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھی زیادتی کی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا
احوالِ وطنہاتھرس سانحہ: بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ نے متاثرہ کی ویڈیو ٹویٹ کی، خواتین کے پینل نے اسے ’’غیر قانونی اور افسوسناک‘‘ قرار دیا
احوالِ وطنبی جے پی سب سے بڑی ’’وبائی بیماری‘‘ ہے، جو ملک میں آمریت چلا رہی ہے: ممتا بنرجی
احوالِ وطنہاتھرس سانحہ: اونچی ذات کے دیہاتیوں نے چاروں ملزموں کو بےقصور کہتے ہوئے سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا
احوالِ وطنہاتھرس اجتماعی زیادتی: راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی آج متاثرہ کے اہل خانہ سے ملنے کی دوسری کوشش کریں گے

