ہفت روزہ دعوتجانوروں کی قربانی پر اعتراض لیکن بیف ایکسپورٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ؟
جس ملک میں 70 فیصد سے زائد آبادی گوشت خور ہے۔ جس ملک سےلاکھوں میٹرک ٹن گوشت ہر سال دوسرے ممالک کو بھیجا جاتا ہے۔ اور جو ملک بیف ایکسپورٹ کے معاملے میں پوری دنیا میں پانچواں مقام رکھتا ہو۔ اس ملک میں ایک خاص تہوار کے موقع پر ایک خاص طبقے کے لوگوں میں اچانک جانوروں سے محبت پروان چڑھنے لگے تو یقیناً یہ جانوروں سے محبت نہیں بلکہ ایک خاص قوم سے ان کی نشانی نفرت ہے۔
دعوت نیوز30 جولائی 2020


















