احوالِ وطنکورونا وائرس: تقریباً 50،000 نئے معاملات کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 14.35 لاکھ تک جا پہنچی
کورونا وائرس: تقریباً 50،000 نئے معاملات کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 14.35 لاکھ تک جا پہنچی
دعوت نیوز27 جولائی 2020
احوالِ وطنکورونا وائرس: تقریباً 50،000 نئے معاملات کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 14.35 لاکھ تک جا پہنچی
تازہ ترینسابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے جب تک جموں و کشمیر ایک مرکزی علاقہ رہے گا
احوالِ وطندہلی فسادات: عدالت نے پولیس کو جامعہ کے سابق طلبا کی ایسوسی ایشن کے صدر کے خلاف تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید وقت دیا
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 جولائی تا یکم اگست 2020
احوالِ وطنرام مندر کی ’’بھومی پوجن کی تقریب‘‘ کورونا وائرس کے پیشِ نظر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کی جاسکتی ہے: ادھو ٹھاکرے
سیاستتمل ناڈو کانگریس کمیٹی راجستھان میں جاری سیاسی بحران کو لے کر پیر کو راج بھون کے سامنے احتجاج کرے گی
احوالِ وطنجموں و کشمیر کی انتظامیہ نے مرکز کو بتایا کہ اسے خطے میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں
احوالِ وطنکورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 14 لاکھ کے قریب، 32 ہزا سے زیادہ اموات
احوالِ وطنجے این یو کے سابق طالب علم شرجیل امام پر ملک سے بغاوت کا الزام
احوالِ وطنبی جے پی کی پرگیہ ٹھاکر نے دعوی کیا ہے کہ 5 اگست تک روز پانچ مرتبہ ’’ہنومان چالیسہ‘‘ پڑھنے سے کورونا وائرس سے نجات ملے گی
ہفت روزہ دعوتوطن عزیز میں وزیر اعظم کے اختیارات کا یہ عالم ہے کہ اب تو یہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ کون سی وزارت کا قلمدان کس کے پاس ہے۔ ساری وزارتیں عملاً وزیر اعظم دفتر کے ماتحت ہو گئی ہیں۔ مختلف وزارتوں سے مشورہ کیے بغیر وزیر اعظم اپنی من مانی کرتے رہتے ہیں۔ نہ تو نوٹ بندی کے لیے وزیر خزانہ سے مشورہ کیا جاتا ہے اور نہ کشمیر میں صدر راج نافذ کرنے کے لیے وزیر داخلہ سے پوچھا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ لاک ڈاؤن کا اعلان بھی متعلقہ وزارتوں سے صلاح و مشورے سے نہیں کیا جاتا۔ حالانکہ ایسے فیصلوں سے قبل تو حزب اختلاف کو بھی ا
ہفت روزہ دعوتمسلم ماہرینِ معاشیات نے بڑے مدلل انداز میں جدید پیرائے میں سود کا ابطال اور اس کے متبادل نظام کا خاکہ پیش کیا ہے جس کی کئی سیکولر ماہرین نے تائید کی ہے۔ شرح سود کو زیرو کی سطح پر لانے کے لیے مجبور ہونا خود اس بات کا بڑا ثبوت ہے کہ سود سے پاک (Interest free) مالی نظام پر غور کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ پوری دنیا گزشتہ دو دہائیوں سے شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ کورونا کی عالمی وبا نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
ہفت روزہ دعوت’الشفا ہاسپٹل‘ کا قیام اور اس سے غریب و متوسط طبقے کا رعایتی قیمت پر علاج معالجے کا فائدہ اٹھانا دیگر تنظیموں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ خاص طور پر جو تنظیمیں مسلم علاقوں میں کام کر رہی ہیں انہیں اس کو نمونہ عمل بناتے ہوئے عملی قدم اٹھانا چاہیے کیونکہ آج غریبوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ علاج و معالجہ ہے
ہفت روزہ دعوتآج کل جو ’’آپریٹنگ سسٹم‘‘ استعمال ہورہے ہیں وہ بہت ہی اعلی کوالیٹی کے ہیں اور اُن کے لیے زیادہ جگہ دستیاب ہوگی۔ پانچویں ’’ڈائیلاگ باکس‘‘ میں نیچے Finish کا ریڈیو بٹن نظر آئے گا ۔ جب ہم اُس پر کلک کریں گے تو ’’ورچوئل مشین انسٹالیشن‘‘ کا عمل مکمل ہوجائے گااور ہماری ’’نئی ورچوئل مشین‘‘ تیار ہوجائے گی۔
ہفت روزہ دعوتاکتسابی تفہیم اساتذہ کے لیے تخلیقی صلاحیتوں اور نئے طریقوں کا استعمال طلبہ کو منسلک رکھتا ہے اور طلبہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے اساتذہ دوسروں سے مختلف ہیں۔ دوسروں کے بنائے ہوئے ویڈیو ز کو شئیر کردینا، کتابوں کے پی ڈی ایف فائل کو واٹس اپ گروپ پر اپلوڈ کرکے سمجھنا کے اپنی ذمہ داری ہم نے نبھا دی ہے اس سے گریز کرنا چاہیے۔ نئی سوچ کے ساتھ اپنے اسباق کی تفہیم کا منفرد انداز اختیار کریں اور طلبہ کے لیے اسے دلچسپ بنائیں۔
ہفت روزہ دعوتماں تو ماں ہوتی ہے، وہ ایک بدبخت ہی ہوگا جو جیتے جی اس کے سائے سے محروم ہونا چاہے گا۔ سب سے پاکیزہ محبت، سب سے اچھی دوست، دل کی سب سے میٹھی دھڑکن، سب سے سے زیادہ انحصار کی جانے والی ہستی، سب سے شفاف آئینہ، سب سے عظیم استاذ، سب سے بڑی مددگار ، مودت و ہمدردی کا سب سے دلکش و شفاف سرچشمہ، نرم ریشمی احساس، زندگی اور روشنی کا سب سے بڑا مرکز، اگر ان تمام خوبیوں کو ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ \"ماں\" ہے
ہفت روزہ دعوتبیجنگ اور تہران کے بڑھتے ہوئے قرب سے امریکہ بہادر خاصے پریشان ہیں۔ افواہ گرم ہے کہ واشنگٹن نے تہران کو ایک سندیسہ بھجوایا ہے جس میں جوہری تنازعے سمیت تمام معاملات پر غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ مہرومحبت کے اشاروں سے چین بھی محروم نہیں۔ ناکام تجارتی مذاکرات اور ہانگ کانگ کے حوالے سے متنازع قانون سازی پر آتشیں بیانات کے ساتھ سفارتی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات معمول کے مطابق ہیں ۔
دنیا کے ایک ارب بیس کروڑ مسلمان سنتِ ابراہیمی کی اتباع میں اسی تقویٰ اور خلوص کو اپنائیں ۔آج طاغوتی طاقتیں آلِ ابراہیم علیہ السلام کو چیلنج کر رہی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کے نام لیوا بیدار ہوں اور طاغوتی طاقتوں کی پروا کئے بغیر اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہوجائیں
ہفت روزہ دعوتاگر واقعی کانگریس ملک میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے اور عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ ابھی باقی ہے تو اس کے لیے اس سے بہتر مشورہ اور کیا ہوسکتا ہے کہ مرکزی قیادت کے لیے نہرو گاندھی خاندان سے ہٹ کر کوئی مشترکہ قائد تلاش کرے، جو ناممکن نہیں ہے۔ کوتاہ ذہن اور خودغرض قائدین کے ساتھ انقلابی تبدیلی ممکن نہیں۔
ہفت روزہ دعوت