ہفت روزہ دعوتفٹ نیس ٹرینر سارہ بوکر کا قبول اسلام
سارہ کی عمر اس وقت 29 سال تھی لیکن وہ ابھی تک اپنی زندگی کا کوئی مقصد طے نہیں کر پائی تھی۔ واشنگٹن سے گھر پہنچنے پر سارہ کے دل میں ایک سوال پیدا ہوا کہ وہ کیا کرے اور کیسے اس ظلم پر مبنی نظام کے خلاف کھڑی ہو؟ اسی کشمکش میں اچانک اس کے اندر سے ایک آواز آئی کہ اسے اب مسلمان ہو جانا چاہیے چنانچہ اس نے اگلے روز ایک زیرتعمیر مسجد کے باہر کلمہ شہادت کہا اور مسلمان ہو گئی۔
دعوت نیوز26 جولائی 2020
















