احوالِ وطنکورونا وائرس: ہندوستان میں تیار ایک اور ویکسین کو انسانی آزمائش کے دو مراحل کی منظوری ملی
کورونا وائرس: ہندوستان میں تیار ایک اور ویکسین کو انسانی آزمائش کے دو مراحل کی منظوری ملی
دعوت نیوز3 جولائی 2020
احوالِ وطنکورونا وائرس: ہندوستان میں تیار ایک اور ویکسین کو انسانی آزمائش کے دو مراحل کی منظوری ملی
چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران وزیر اعظم لداخ پہنچے
ہفت روزہ دعوتہفت روزہ دعوت - شمارہ 5 تا 11 جولائی 2020
ریاستیںاترپردیش کے کانپور میں جرائم پیشہ افراد سے مقابلے میں پولیس کے آٹھ اہلکار ہلاک، چار زخمی
ہفت روزہ دعوت’’وی ایم سافٹ وئیر‘‘ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اگر ہم ’’وی ایم وئیر‘‘ Vmware میں بنائی گئی کوئی اور ’’ورچوئل مشین‘‘ چلا رہے ہیں تو اِس کے لیے ہمیں ’’وی ایم ائیر ورک‘‘ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ ہم یہ کام بالکل مفت دستیاب ’’وی ایم پلیئر‘‘ سے انجام دے سکتے ہیں ۔ ’’ورچوئل پی سی‘‘ کا معاملہ اِس سے مختلف ہے کیوں کہ ورچوئل پی سی کی تیار کردہ ’’ورچوئل مشین‘‘ کو چلانے کے لیے مکمل ’’ورچوئل پی سی‘‘ انسٹال کرنا پڑتا ہے ۔
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتاگر ہم قرآن کو تھامے رہیں گے تو دنیا میں خوشی، عزت، رزق اور محبت کا انعام تو ہے ہی لیکن آخرت کی نوازشوں کے کیا کہنے۔۔!
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوت1946 میں منعقدہ بہار قانون ساز اسمبلی انتخابات میں رانچی کم سنگھ بھوم محمڈن دیہی حلقہ سے پہلے پہل ایم ایل اے منتخب ہوئے اور انہیں 14 اپریل 1946 کو شری کرشنا سنگھ کی وزراء کے کونسل میں کابینہ کا وزیر بنایا گیا۔ جو اس وقت سب سے کم عمر کے وزیر تھے۔ سچیدانند سنہا، راجیندر پرساد اور شری کرشنا کے ساتھ ان کا نام بھی آئین سبھا کے لیے بہار کے کانگریس امیدواروں میں بھی شامل تھا۔
ہفت روزہ دعوتمیں نے ہندومت اور عیسائیت کا مطالعہ کیا ، مندر اور چرچ کے چکّر کاٹے ،لیکن تمام مذاہب کے مطالعہ کے علی الرغم دینِ اسلام کا مطالعہ کافی مختلف تھا ، اسلام نے مجھے اوّل روز سے اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، میں نے اسلام کو اپنے دل ودماغ سے قریب تر پایا ۔۔
ہفت روزہ دعوتفقہ و افتاء کی تدریس کے ساتھ ان کی تصنیفی کاوشیں دنیائے فقہ کے لیے گراں قدر سرمایہ ہیں۔ان میں سے’’حواشی امداد الفتاوی‘‘ نہایت اہم ہے
ہفت روزہ دعوتحکم راں بی جے پی نے اپنی ہندتوا کی پالیسی کے تحت دلتوں اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کا یہ کون سا کھیل شروع کیا ہے۔اگر پارٹی دلت برادریوں کا واقعی بھلا چاہتی ہے اور انہیں سماجی لحاظ سے اوپر اٹھانا چاہتی ہے تو اُن مظالم کو سختی سے روکے جو دلتوں پر اپر کاسٹ کی جانب سے آئے دن ہوتے ہیں۔ہاں یہ تو واقعہ ہے کہ دلتوں اور مسلمانوں کے جھگڑوں سے اونچی ذات والوں کو ہمیشہ فائدہ پہنچتا ہے۔ ’ہندو مسلم فساد‘ کے نام پر یہ ذاتیں مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ دلتوں کو اُتارتی رہی ہیں لیکن عام دلت اپر کاسٹ کے مقصد کو نہیں
ہفت روزہ دعوتاقوام متحدہ نے11 مقدمات میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور متعصبانہ رویہ کی جانب توجہ دلائی جن میں سب سے سنگین معاملہ حاملہ طالب علم صفورہ زرگرکا تھا۔اس رپورٹ نے وہ گتھی بھی سلجھا دی کہ آخر صفورہ زرگر کی مخالفت کرنے والی پولیس کے خلاف اچانک سالیسیٹر جنرل کو میدان میں اتار کر ضمانت کی راہ ہموار کیوں کی گئی؟اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کے دن منظر عام پر آنے والی رپورٹ کی سنُ گنُ حکومت ہند کو پیر کی شب میں ہی مل گئی تھی ۔
ہفت روزہ دعوتبحر مردار ، جائے عبرت ۔سیاحوں کے لیے ایک پُر اسرار تفریح گاہ!
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتایمرجنسی ۱۹۷۵: رات سے صبح بھی نمایاں ہوئی
ہفت روزہ دعوتکتاب الہند-البیرونی: قدیم ہندوستانی تہذیب اور مسلمانوں کی خدمات کاجائزہ
ہفت روزہ دعوتروس اور طالبان کے درمیان ساز باز اور امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کی سازش کا معاملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی انتخابات میں صرف4ماہ باقی ہیں اور صدر ٹرمپ انتخابات سے پہلے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو 8500سے کم کردینا چاہتے ہیں۔ بلکہ وہ کئی بار مکمل فوجی انخلا کی خواہش بھی ظاہر کرچکے ہیں۔صدر ٹرمپ کرونا وائرس کی وجہ سے امریکہ انخلا میں تیزی کے خواہشمند ہیں۔کچھ عرصہ پہلے نیٹو نے افغانستان میں تعینات اپنے چار سپاہیوں کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق تھی۔ امریکیوں کو ڈر ہے کہ اگر افغانستان میں یہ وبا
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوت