ہفت روزہ دعوتکورونا کے قہر سے عالمی معیشت پر تباہ کن اثرات
آئی ایم ایف کے چیف کرسٹین لیگارڈ نے بتایا کہ امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ کشیدگی عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ وہیں پیرس ایکونامک فارم ایونٹ میں بولتے ہوئے فرانس کے وزیر مالیات نے بھی خبردار کیا ہے کہ دو بڑی معیشتوں امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔
دعوت نیوز3 جولائی 2020
















