تازہ ترینکہیں ہم اپنا حوالہ خود ہی نہ کھودیں
زیر نظر مضمون میں استاذ احمد ریسونی نے اسلامی تحریکات کے ڈسکورس اور انداز گفتگو کے سلسلے میں ایک اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی ہے، گفتگو مراکش اور عرب ملکوں کےسیاق میں زیادہ ہے، تاہم ہندوستان میں بھی اصلاحی اور دعوتی ڈسکورس کے بارے میں اس کا خیال ضروری ہے کہ ہماری گفتگو کا اصل امتیاز ہمارا اسلامی حوالہ ہی ہے۔ مشترک سماج کی سیاسی و سماجی مہمات میں، باقی ہم وطنوں کے ساتھ قدر مشترک کے حصول کے لیے مشرقی روایات، سیکولر اقدار، دستوری حقوق، وغیر جیسے امور کو بھی بنیاد بنانا پڑتا ہے لیکن جہاں تک ہماری دعوت
دعوت نیوز1 جولائی 2020



















