احوالِ وطناس سال حج کے لیے نہیں جا سکیں گے عازمین، مکمل رقم کی جائے گی واپس: مختار عباس نقوی
اس سال حج کے لیے نہیں جا سکیں گے عازمین، مکمل رقم کی جائے گی واپس: مختار عباس نقوی
دعوت نیوز23 جون 2020
احوالِ وطناس سال حج کے لیے نہیں جا سکیں گے عازمین، مکمل رقم کی جائے گی واپس: مختار عباس نقوی
احوالِ وطنپوری جگن ناتھ میں رتھ یاترا کے دوران مندر کے خدمتگار نے کوویڈ 19 کا مثبت تجربہ کیا
احوالِ وطنسونیا گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے مزید 3 ماہ تک غریبوں کو مفت اناج کی فراہمی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا
احوالِ وطنکورونا وائرس: ملک بھر میں معاملات کی مجموعی تعداد 14،933 نئے معاملات کے اضافے کے ساتھ 4.4 لاکھ تک جا پہنچی، اب تک14،011 ہلاکتیں
دہلی کے بیجواسن گاؤں میں کچھ ’’دبنگ‘‘ لوگوں نے گاؤں کی مسجد میں مائک پر اذان دینے اور باہر کے لوگوں کے مسجد میں نماز پڑھنے پر لگا رکھی ہے پابندی
’’صفورا زرگر کا حمل ان کے جرم کی شدت کو کم نہیں کرتا‘‘، دہلی پولیس نے ہائی کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کیا
احوالِ وطندہلی ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کی عبوری ضمانت میں کی توسیع
تازہ ترینمختصر مختصر: مرکز نے رتھ یاترا کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ سے مانگی اجازت، ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملات 4.2 لاکھ سے تجاوز، دیگر اہم خبریں
جمعیت علماے ہند شمال مشرقی دہلی فسادات کے معاملات میں پولیس چارج شیٹ کو چیلنج کرے گی: ارشد مدنی
احوالِ وطنملک بھر میں کوویڈ 19 کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 13،699 تک جا پہنچی، معاملات 4،25،282 سے تجاوز
سیاستوزیر اعظم اپنے الفاظ چین کے دعوں کی صداقت کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: منموہن سنگھ
احوالِ وطنکورونا وائرس: 15000 سے زیادہ نئے معاملات کے ساتھ گذشتہ روز متاثرین کی تعداد میں ہوا سب سے بڑا یک روزہ اضافہ
ہفت روزہ دعوتطرح طرح کے ڈے منانا محبت کی نشانی نہیں بلکہ فیشن بن گیا ہے۔ جواللہ ورسول کے حکم کی خلاف ورزی کرے گا سخت عذاب کا مستحق ہوگا،’’ماں باپ کی نافر مانی گناہ کبیرہ میں شامل ہے
ہفت روزہ دعوتعام طور پر سیاستداں دوسروں کے کام کا سہرہ بھی اپنے سر باندھ لیتے ہیں لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ آخر اتنے بڑے کارنامہ سے شیوراج اپنا دامن کیوں چھڑا رہے ہیں؟ انہوں نے حکومت گرانے کا دشنام مرکز کے سر منڈھنے کی کوشش کیوں کی؟
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتقرآن کی حکمت اس کے طلبہ کے اندر اس طرح رچ بس جائے کہ وہ جو کچھ بھی سوچیں قرآن کی روشنی میں سوچیں اور جس چیز کو بھی رد وقبول کریں قرآن کی کسوٹی پر رکھ کر کریں۔ یہ چیز ان کو اس قابل بنائے کہ وہ مسلمانوں کی موجودہ پراگندہ بھیڑ کو ایک بنیان مرصوص بنا کر امت مسلمہ کی صورت میں کھڑا کر سکیں۔
ہفت روزہ دعوتجو قومیں اپنے اساتذہ کی عزت وتکریم کرتی ہیں، وہ ترقی کرتی ہیں
ہفت روزہ دعوتقاسمی صاحب کی شخصیت دیکھنے میں جتنی بارعب تھی عملاً وہ اتنے ہی زیادہ دوست مزاج تھے، ایک بڑی جماعت کے اعلیٰ مناصب پر فائز ہونے اور بے حد مصروف زندگی گزارنے کے باوجود بے حد خوش مزاج، ملنسار اور غم گسار انسان بھی تھے۔ ایسا نہیں ہوا کہ کوئی ان سے ملنے جائے تو اس سے اس کے مسائل خود سے نہ دریافت کر لیں۔ بڑے مسائل کا آسان اور عملی حل پیش کرتے تھے۔
ہفت روزہ دعوتقلم کار کا ذہن صاف اور شارپ ہے تو اسلوب بھی صاف اور شارپ ہوگا اور اگر ذہن صاف نہیں ہے اور فکر گنجلک ہے تو اس کا اسلوب بھی گنجلک، بے معنیٰ اور تضادات سے بھرا ہوا ہوگا۔ کیونکہ صاحب قلم اگر کسی مسئلے یا کسی فکر کو بذات خود نہیں سمجھ سکتا تو ظاہر سی بات ہے کہ وہ دوسروں کو بھی اسے نہیں سمجھا سکتا، قلم کے ذریعے بھی نہیں، کم از کم مکمل وضاحت کے ساتھ تو بالکل بھی نہیں۔ اسلوب کا تعلق جس قدر فصاحت وبلاغت کی اضافی اور مقتدر صلاحیتوں سے ہے اسی طرح اس کا تعلق ذہنی رویوں اور ذہن میں پرورش پانے والے افکار سے ب
ہفت روزہ دعوتجنگی جنون کا بھوت اِس قدر سوار ہے کہ ہر مسئلے کا حل گولی اور میزائل کے سوا کچھ بھی نظر نہیں آتا۔ موجودہ دور میں ہند وپاک دشمنی میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، گو کہ پہلے پہل یہ دُشمنی صرف کرسی کے دیوانوں کا کھیل تھا لیکن اب یہ دشمنی آہستہ آہستہ اپنا گراف بڑھا رہی ہے
