ہفت روزہ دعوتخود کشی کے اسباب
آسمان کے فیصلے پر جب کوئی شخص راضی ہونا سیکھ لیتا ہے تو تمام پریشانیاں یک لخت ختم ہوجاتی ہیں اور ہر موڑ پر وہ تصور کرلیتا ہے کہ یہی میرے مقدر میں تھا،اسی میں میرے لیے خیر ہے
دعوت نیوز21 جون 2020
ہفت روزہ دعوتآسمان کے فیصلے پر جب کوئی شخص راضی ہونا سیکھ لیتا ہے تو تمام پریشانیاں یک لخت ختم ہوجاتی ہیں اور ہر موڑ پر وہ تصور کرلیتا ہے کہ یہی میرے مقدر میں تھا،اسی میں میرے لیے خیر ہے
ہفت روزہ دعوتاِس نوعیت کے بہت سے تبصرے میڈیا میں آ رہے ہیں۔ جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی تعداد بھی مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ روزگار کے لیے گاؤں اور قصبات سے شہروں کا رخ کرنے والوں کی درد ناک آپ بیتیاں تو سُنی بھی نہیں جا سکتیں۔ ایس پی چنوئی نے اپنے تبصرے میں ملک کی مالی حالت کا نہایت تکلیف دہ نقشہ کھینچا ہے۔
ہفت روزہ دعوتحکومت جو 20 لاکھ کروڑ کا قرض میلا لائی ہے اس بات کا قوی امکان ہے اگلے ایک دو سالوں میں اس میں سے زیادہ تر قرض ڈوب جائے گا جس کا سیدھا اثر عام لوگوں کی بچت پر پڑے گا مہنگائی مزید بڑھ جائے گی۔
ہفت روزہ دعوتدلچسپ بات یہ ہے کہ متذکرہ سازشی نظریات محض کسی ایک خطے، کسی ایک قوم اور کسی خاص گروہ تک محدود نہیں ہیں بلکہ یہ عالمی ہیں یعنی نام نہاد ترقی یافتہ، ترقی پذیر اور غیر ترقی یافتہ ممالک ہر جگہ یکساں مقبول ہوئے ہیں۔ مثلاً آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کے ذریعے ان سازشی نظریات کی انگلینڈ میں تحقیق کی گئی کہ آیا کتنے فیصد لوگ کونسے سازشی نظریے کو مانتے ہیں۔ ذیل کا جدول اسے دکھاتا ہے۔
خاص مضمونپیر محمد مونس ایسے مجاہد آزادی تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی آزادی کی جنگ لڑنے میں لگا دی۔ انہوں نے بطور صحافی اپنے مضامین وخیالات کے ذریعہ جتنے کچھ مسائل کو عوام کے سامنے رکھا وہ تمام پورے ہندوستان میں کافی موضوع بحث بنتے رہے۔ گاندھی جی بھی ان کی بہت قدر کرتے تھے۔ ان کی پیدائش 1892 میں بہار کے مغربی چپمارن ضلع کے بیتا شہر کے ایک مڈل کلاس خاندان میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا نام پھتنگن میاں تھا۔ وہ ان پڑھ تھے اور معمولی کام کیا کرتے تھے۔
ہفت روزہ دعوتاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور دوسرے اداروں کی طرح آئی سی سی بھی عضو معطل سے زیادہ کچھ نہیں، جس کی بنیادی وجہ بڑے ممالک کا تکبر ہے۔ دنیا کو تہذیب، جمہوریت، آزادی اظہارِ رائے اور قانون کی حکم رانی کا درس دینے والے خود کو کسی قانون کو پابند نہیں سمجھتے۔ ’مستند ہے میرا فرمایا ہوا‘ گنگناتے، انسانیت کے کندھوں پر سوار ان پیرانِ تسمہ پا نے دنیا سے انصاف کا جنازہ نکال دیا ہے۔
ہفت روزہ دعوتمحمد یوسف عرف راجا جی امیر مقامی جماعت اسلامی، مہد پور کی رحلت
ہفت روزہ دعوت
سیاستآئین کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ ابھی جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ اس آئین کی پوری طرح عزت نہیں کرتے۔ سی اے اے مخالف مہم آئین کو بچانے کے لیے تھی اس لیے مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کو یہ لڑائی لڑنی چاہیے کیونکہ آئین ختم ہوگیا تو صرف مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ ہندوؤں پر بھی اس کا اثر پڑے گا، ان کا بھی بھاری نقصان ہوگا۔
ہفت روزہ دعوتاردو تراجم وتفاسیر قرآن میں خواتین کی خدمات
ہفت روزہ دعوتاب دنیا اگر ایک نئے انقلاب کے دہانے پر ہے تو وہ انقلاب،اسلامی انقلاب ہی ہوسکتا ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ آج اس اسلامی انقلاب کی راہ میں فکری وعملی دونوں اعتبار سے سب سے بڑی رکاوٹ خود اسلام کے نام لیواؤں کا ایک طبقہ شامل ہے جن میں شیوخ عرب سے لے کر بعض مسلم فوجی افسران،مسلم بیروکریٹس اور تفریق بین المسلمین کرنے والے کم علم، نام نہاد’علما‘ کا ایک گروہ، بعض مسلم جماعتیں اور تحریکیں جو اپنے قول وعمل کے تضاد کے سبب ’’عوامی‘‘ نہیں ’’خواصی‘‘ ہوکر رہ گئی ہیں۔ ان تمام موانع ومشکلات کے باوجود پوری امت مسل
ہفت روزہ دعوت’’ورچولائزیشن‘‘ کی سب سے اچھی تعریف یہ ہے کہ ’’ایک ایسی تکنیک جس میں کمپیوٹر کی طبعی ریسورسز جیسے کہ ہارڈ ڈسک، میموری اور پروسیسر اِن سب کو اِس طرح بنا دیا جائے کہ وہ کسی ’’ایک طبعی ڈیوائس‘‘ کے بجائے ’’ملٹی فنکشنل‘‘ اور ’’ملٹی لوجیکل‘‘ ریسورسز کی طرح برتاؤ کرنا شروع کر دیں۔ ‘‘
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوت
احوالِ وطنمدھیہ پردیش: بی جے پی رکن اسمبلی راجیہ سبھا انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کے چند گھنٹوں کے اندر کورونا پازیٹیو پائے گئے
معاشرہدنیا بھر میں ہر سال ایک ارب سے زیادہ بچے تشدد کا شکار ہوتے ہیں: اقوام متحدہ
احوالِ وطنمودی کے اس بیان کے بعد کہ چین ہندوستانی علاقے میں داخل نہیں ہوا، چین نے وادیِ گلوان پر اپنا دعویٰ کیا
احوالِ وطنوزیر اعظم مودی نے تارکین وطن مزدوروں کے روزگار کے لیے 50،000 کروڑ روپے کی اسکیم کا اعلان کیا
احوالِ وطنکورونا وائرس: متاثرین کی تعداد میں سب سے بڑا یومیہ اضافہ، 14،516 نئے معاملات آئے سامنے، مجموعی تعداد 3.95 لاکھ سے زیادہ
احوالِ وطنعسکریت پسندوں کو لے جاتے ہوئے پکڑے جانے والے جموں و کشمیر کے معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کی ضمانت منظور
