ہفت روزہ دعوتترکی ،لیبیا اور شام میں کیا چاہتا ہے؟
ترکی کی فوجی مشاورت سے ترکی کے سپلائی کیے گئے ڈرون سے کم سے کم نقصانات، بڑے فوجی نشانے اور متاثر کرنے والی حکمت عملی لیبیا کے حکم رانوں نے اختیار کی۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ صرف دو مہینوں میں جنرل حفتر کو مغربی لیبیا کے تقریباً سارے علاقے چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہونا پڑا، اب حفتر کے حمایتی مغربی اور خلیجی ممالک کے حوصلے پست ہو گئے ہیں۔
دعوت نیوز7 جون 2020










