احوالِ وطنکیرالہ:کینٹین میں بیف پر پابندی کے خلاف کینرا بینک کے ملازمین نے ’بیف فیسٹ‘ کا اہتمام کیا
کیرالہ:کینٹین میں بیف پر پابندی کے خلاف کینرا بینک کے ملازمین نے ’بیف فیسٹ‘ کا اہتمام کیا
دعوت نیوز30 اگست 2025
احوالِ وطنکیرالہ:کینٹین میں بیف پر پابندی کے خلاف کینرا بینک کے ملازمین نے ’بیف فیسٹ‘ کا اہتمام کیا
خاص مضمونانتخابات سے قبل بہار میں دہشت گردی کا الرٹ: یہ سیکورٹی کا مسئلہ ہے یا سیاسی چال؟
احوالِ وطنزبان اور علاقے کی بنیاد پر ملک بدر کئے جانے کو جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا
احوالِ وطنمسلم کالونی میں اسلام زندہ باد کے بینر پر ہندوتو تنظیموں کا ہنگامہ ،شکایت کے بعد پولیس نے ہٹایا
احوالِ وطنبہار:وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نازیبا تبصرہ معاملے میں مسلم نوجوان گرفتار
احوالِ وطنٹیکسٹائل صنعت پرامریکی محصولات سے 3 ملین ملازمتوں کو خطرہ
احوالِ وطنبھارت کو ہندو راشٹر مانیں گے تو آپ کا فائدہ نہ مانیں تو آپ کا نقصان
ریاستیںمیزورم میں ریاستی حکومت کا انوکھا قانون،بھیک مانگنے پر پابندی عائد
احوالِ وطنہمنتا بسوا سرما حکومت کا نیا فرمان ،مختلف مذاہب کے درمیان زمین کے لین دین پر جانچ کا حکم
دنیاغزہ: اسرائیلی فوج کے متعدد مقامات پر حملے،24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید
احوالِ وطنآسام حکومت کا اقدام آزادی صحافت اور آئینی حقوق پر براہ راست حملہ ہے
احوالِ وطنآر ایس ایس کی صد سالہ تقریب سے وہن بھاگوت کا خطاب، ہندوستانی مسلمانوں کو اپنا قرار دیا
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 31 اگست تا 06 ستمبر 2025
تازہ ترین
تازہ ترینغزہ پر اسرائیلی قبضہ انسانی بحران کو اور سنگین کرے گا
تازہ تریندہلی میں تعلیم کا بحران اور محروم طبقات کے لیے انصاف کی کمی
تازہ ترینمغربی سرحد پر پہلے ہی پاکستان اور چین کی موجودگی نے بھارت کی سلامتی کو چیلنج کر رکھا ہے، مشرق میں میانمار داخلی خلفشار کے باعث آتش فشاں کے دہانے پر کھڑا ہے۔ کیا بھارت اس صورت حال میں بنگلہ دیش کے ساتھ دشمنی کا متحمل ہوسکتا ہے؟ یاد رہے کہ نیپال اور سری لنکا کے ساتھ بھی بھارت کے تعلقات میں پہلی جیسی گرمجوشی باقی نہیں رہی۔
تازہ ترینجسٹس ریڈی نے علاقائی تفاخر پر بی جے پی کو یاد دلایا کہ وہ خود ایک ملک ایک شہریت کی حامی ہے اس لیے یہ ’’تیلگو فخر بمقابلہ تمل فخر‘‘ کی لڑائی نہیں ہے۔ وہ بولے ہم سب ہندوستانی شہری ہیں، کوئی اپنی مرضی سے تمل ناڈو یا تلنگانہ میں نہیں پیدا ہوا، اس لیے یہ کوئی فخر یہ مقابلہ نہیں ہے۔ ان سے جب کہا گیا کہ چندرا بابو نائیڈو کا بھی یہی موقف ہے تو وہ بولے چونکہ تلگو دیشم پارٹی کا قیام ہی ’’تیلگو فخر‘‘ کے نعرے پرہوا اس لیے وہ اس سے پلہ نہیں جھاڑ سکتی۔ وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ ریڈی کو ’’نکسلی نظریہ‘‘ کا ح
تازہ تریندلی سے بہار تک ’’ووٹ چور گدی چھوڑ‘‘ جیسے نعروں کی گونج، راہل گاندھی کی ووٹ ادھیکار یاترا جاری
تازہ تریناردو میڈیم کی یہ طالبہ اب اپنے محلے کے لیے بھی ایک مثالی کردار بن چکی ہے۔ بچے اسے رول ماڈل کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ایک استاد نے بجا طور پر کہا کہ ’شائستہ نے ثابت کر دیا کہ نہ زبان رکاوٹ ہے نہ غربت؛ اصل سرمایہ تو محنت اور حوصلہ ہے۔‘ اب جب کہ وہ ایم بی بی ایس کی تعلیم کے نئے سفر پر گامزن ہے، اسے بخوبی اندازہ ہے کہ یہ مرحلہ بھی محنت و حوصلے ہی سے طے ہوگا اور جس حوصلے اور لگن نے اسے یہاں تک پہنچایا ہے، وہی جذبہ اسے آگے بھی کامیابی کی منزلوں سے ہمکنار کرے گا۔ آج وہ پرجوش اور پرعزم ہے کہ ایک دن ڈاکٹر
