تازہ ترین’’مسجد پریچے‘‘ پروگرام سےسماجی ہم آہنگی کی نئی راہیں ہموار
’’مسجد پریچے‘‘ پروگرام سےسماجی ہم آہنگی کی نئی راہیں ہموار
دعوت نیوز28 اگست 2025
تازہ ترین’’مسجد پریچے‘‘ پروگرام سےسماجی ہم آہنگی کی نئی راہیں ہموار
تازہ ترین
تازہ ترینوزیراعظم مودی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ’’میں بڑے فخر سے کہنا چاہتا ہوں کہ ایک ادارہ آر ایس ایس سو سال پہلے قائم ہوا تھا۔ سو برس کی یہ قومی خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ سنگھ کے کارکنوں نے ویکتی نرمان یعنی (کردار سازی) اور راشٹر نرمان یعنی (قومی تعمیر) کے لیے اپنی زندگیاں وقف کی ہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی این جی او ہے جس کی تاریخ فخر انگیز ہے۔‘‘
تازہ ترین’ووٹ چوری‘ جیسے الفاظ کے استعمال کو سوشل میڈیا پر بلاک کرنے کی کوشش
تازہ ترین’مبارات‘ کے ذریعے طلاق میں تحریری معاہدہ لازمی نہیں
تازہ ترینجسٹس ریڈی نے علاقائی تفاخر پر بی جے پی کو یاد دلایا کہ وہ خود ایک ملک ایک شہریت کی حامی ہے اس لیے یہ ’’تیلگو فخر بمقابلہ تمل فخر‘‘ کی لڑائی نہیں ہے۔ وہ بولے ہم سب ہندوستانی شہری ہیں، کوئی اپنی مرضی سے تمل ناڈو یا تلنگانہ میں نہیں پیدا ہوا، اس لیے یہ کوئی فخر یہ مقابلہ نہیں ہے۔ ان سے جب کہا گیا کہ چندرا بابو نائیڈو کا بھی یہی موقف ہے تو وہ بولے چونکہ تلگو دیشم پارٹی کا قیام ہی ’’تیلگو فخر‘‘ کے نعرے پرہوا اس لیے وہ اس سے پلہ نہیں جھاڑ سکتی۔ وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ ریڈی کو ’’نکسلی نظریہ‘‘ کا ح
تازہ ترینصاف ستھرا اور صحت مند مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری: ڈاکٹر مبشر احمد
تازہ ترینمغربی سرحد پر پہلے ہی پاکستان اور چین کی موجودگی نے بھارت کی سلامتی کو چیلنج کر رکھا ہے، مشرق میں میانمار داخلی خلفشار کے باعث آتش فشاں کے دہانے پر کھڑا ہے۔ کیا بھارت اس صورت حال میں بنگلہ دیش کے ساتھ دشمنی کا متحمل ہوسکتا ہے؟ یاد رہے کہ نیپال اور سری لنکا کے ساتھ بھی بھارت کے تعلقات میں پہلی جیسی گرمجوشی باقی نہیں رہی۔
تازہ ترینسپریم کورٹ اور ماہرین کی جانب سے ہمالیہ کے نازک ماحولیاتی توازن کو بچانے کے انتباہات مسلسل نظرانداز کیے گئے، جس کے نتیجے میں ہمالیائی خطہ پہلے سے زیادہ حساس اور غیر محفوظ ہو چکا ہے۔ بھارت، جو دنیا کا تیسرا سب سے بڑا کاربن اخراج کرنے والا ملک ہے، 2070 تک \"نیٹ زیرو\" کے ہدف کا اعلان کر چکا ہے، لیکن ماہرین کے نزدیک یہ ایک تاخیر سے کیا گیا وعدہ ہے۔
تازہ ترینناندیڑ پولیس کی شاندار کاوش: کمبوڈیا میں پھنسے ہوئے نوجوان کی بحفاظت واپسی
تازہ ترینپروفیسر نعیمہ خاتون کی وائس چانسلری: تاریخی تقرری اور قانونی کشمکش
تازہ تریندلی سے بہار تک ’’ووٹ چور گدی چھوڑ‘‘ جیسے نعروں کی گونج، راہل گاندھی کی ووٹ ادھیکار یاترا جاری
تازہ تریناردو میڈیم کی یہ طالبہ اب اپنے محلے کے لیے بھی ایک مثالی کردار بن چکی ہے۔ بچے اسے رول ماڈل کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ایک استاد نے بجا طور پر کہا کہ ’شائستہ نے ثابت کر دیا کہ نہ زبان رکاوٹ ہے نہ غربت؛ اصل سرمایہ تو محنت اور حوصلہ ہے۔‘ اب جب کہ وہ ایم بی بی ایس کی تعلیم کے نئے سفر پر گامزن ہے، اسے بخوبی اندازہ ہے کہ یہ مرحلہ بھی محنت و حوصلے ہی سے طے ہوگا اور جس حوصلے اور لگن نے اسے یہاں تک پہنچایا ہے، وہی جذبہ اسے آگے بھی کامیابی کی منزلوں سے ہمکنار کرے گا۔ آج وہ پرجوش اور پرعزم ہے کہ ایک دن ڈاکٹر
ریاستیںہاپوڑ: مذہبی شناخت کی بنیاد پر تین مسلم نوجوانوں پر انتہا پسندوں کا حملہ، اہل خانہ نے انصاف کا مطالبہ کیا
احوالِ وطناتراکھنڈ: بغیراجازت چل رہے مدارس اپنے ادارہ کے نام سے’مدرسہ‘لفظ ہٹائیں
ریاستیںکورٹ کے حکم کے بعد بھی عباس انصاری کی رکنیت کی بحالی پر غیر یقینی کے بادل
احوالِ وطنویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
ریاستیںمدھیہ پردیش :ہندو اور جین مذاہب کے تہواروں پر اندور میں گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی کا حکم
احوالِ وطنآسام :انہدامی کارروائی معاملے پر اے پی سی آر کی پریس کانفرنس میں ہندو سینا کا ہنگامہ
احوالِ وطندھوکے سے مسلم لڑکیوں سے شادی کرنے والے روی کمار کی گرفتاری پر میڈیا میں خاموشی
