تمام مضامین

ہفت روزہ دعوت

مسلمانوں کے خلاف یلغار

کورونا ایک مہلک اور خطرناک مرض ہے۔ جو لوگ اس میں مبتلا ہو گئے ہیں وہ نفرت کے نہیں ،بلکہ ہم دردی کے مستحق ہیں۔ یہ الزام تراشی کا موقع نہیں کہ کس نے اس مرض کو پھیلایا ؟اور کون قصور وار ہے؟بلکہ سب کو مل کر اسے قابو میں کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ جن لوگوں کے بارے میں اندیشہ ہو کہ کسی پروگرام میں شرکت کے نتیجے میں ان میں یہ وائرس پایا جا سکتا ہے انہیں خود آگے بڑھ کر اپنا چیک اپ کروانا چاہیے اور ضرورت ہو تو متعینہ مدت تک قرنطینہ میں رہنا چاہیے۔ اسے چھپانا دینی اعتبار سے بھی درست نہیں ہے اور ملکی قانون

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

مواصلاتی شعبے کا بحران اور عوام کی پریشانیاں

عدالت کے فیصلے کے بعد وڈافون کا اپنی خدمات کو جاری رکھنا مشکل نظر آرہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بند کر دے گی۔ اگر وُڈا فون کمپنی اپنا کاروبار بند کر دے گی تو اس کی واجب الادا رقم بھی ڈوب جائے گی۔ اس کے اثاثے فروخت کرنے پر بھی اس کی پابجائی ممکن نہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ اس کمپنی کے پچاس ہزار ملازمین بھی اپنے روزگار سے محروم ہو جائیں گے۔

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

مرد خود آگاہ و خدا آگاہ۔۔۔

ملک کے طول وعرض میں برادران وطن کے پڑھے لکھے طبقے کے اندر جس پیمانے پر اور جس طرح جماعت اسلامی کا تعارف ہوا وہ اپنی جگہ ایک تاریخ ہے۔ ساتھ ہی دھارمک جن مورچہ کے اثرات کا بھی کاش کوئی اندازہ کرسکتا! اس کام کو جاری رکھنے کی ضرورت کاش کوئی سمجھ سکے!!

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

نتیش کمار جی۔۔ گھر لوٹنے کی سزا قید ہے کیا!

پیدل سینکڑوں میل کا سفرطئے کرکے اپنےآبائی وطن کے قریب پہنچنے ہی والے تھےکہ انہیں قیدوبند کی مشقتیں دی گئیں اورریاستی حکومت کےپاس کوئی حکمت عملی بھی نہیں تھی، گویا آگے کھائی اورپیچھےکنواں ہو،اب انسان کرےتوکیاکرے،ساری امنگیں ٹوٹ گئیں، سارے جذبے بکھر گیے اورساری توانائی ختم ہوگئی، بس روناتھا، بلکنا تھا اورگڑگڑاناتھا۔

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

یونیورسٹی سطح پر تدریس اور جونیر ریسرچ فیلو کے لیے لازمی امتحان

جون2020ء میں منعقد ہونے والے امتحان کا شیڈول \nامتحان کا طریقہ: کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ \nرجسٹریشن: ۱۶؍مارچ تا ۱۶؍اپریل۲۰۲۰ء\nایڈمٹ کارڈ: ۱۵؍مئی ۲۰۲۰ء\nامتحان کی تاریخیں: ۱۵؍جون تا ۲۰ ؍جون ۲۰۲۰ء\nنتائج کا اعلان: ۵؍جولائی۲۰۲۰ء

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

ڈونلڈ ٹرمپ : دوست دوست نہ رہا

ٹرمپ کی تنبیہ کا اثر یہ ہوا کہ ہندوستان نے کلوروکوین کے ساتھ تقریباً 25 ادویات پر لگی برآمدات کی پابندی اٹھالی۔ مرکزی کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت نے مدافعتی مزاحمت میں اضافہ کرنے اور درد کَش ادویات کے علاوہ وٹامن کی برآمدات کا راستہ بھی صاف کر دیا

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

اداریہ

اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے مسلمانوں کی بعض بڑی جماعتیں عدالت پہنچی ہیں، اس عمل کو مزید وسعت دینے اور منظم طریقے پر انجام دینے کی ضرورت ہے۔ اروناچل پردیش اور اتر پردیش کے حوالے سے جعلی خبروں کو نشر کرنے والوں کی معذرت ’’نفرت کے خلاف جنگ‘‘ کو کمزور کرنے کا سبب نہیں بن سکتی۔ ان کے خلاف مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اور اس ذہنیت پرضربِ کاری لگانا ضروری ہو گیا ہے۔

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

9 بج کر 9 منٹ پر۔۔۔!

گاوٗں میں اگر دیوالی سے کچھ دن پہلے کسی گھر میں موت ہوجاتی تھی تو پورا گاوں ان کے دکھ میں شامل ہوا کرتا تھا۔ ناچ کر دیا یا پٹاخے نہیں جلاتے تھے۔ ایک طرف دنیا میں کورنا سے 70000 سے زیادہ موتیں ہو گئیں۔ دوسری طرف ہمارے دیش میں دیپ مالا و آتش بازی پٹاخے ؟ بے حد دکھ کی بات ہے۔\nبھگونت مان\n رکن پارلیمان، سنگرور، پنجاب

دعوت نیوز12 اپریل 2020
ہفت روزہ دعوت

ہوم اسکولنگ :فوائد اور نقصانات

اس دنیا کو اللہ کی مرضی کے مطابق چلانے کے لیے ہر شخص کو جداگانہ اور مخصوص صلاحیتوں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ ان صلاحیتوں کو وہ علم اور تجربہ کے ذریعہ نکھارتا ہے۔ لیکن آج کا اسکولی نظام، نصاب اور امتحانات کا طریقہ یہ تصور کرتا ہے کہ کلاس کے تمام طلبہ دلچسپیوں، صلاحیتوں اور کسب علم کے معاملے میں یکساں ہیں۔

دعوت نیوز12 اپریل 2020