احوالِ وطننجیب کے ملنے اور انصاف کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی
نجیب کے ملنے اور انصاف کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی
دعوت نیوز22 اگست 2025
احوالِ وطننجیب کے ملنے اور انصاف کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی
احوالِ وطنآسام کے وزیر اعلیٰ کو بلاتاخیر معطل کیا جائے اور ہیٹ اسپیچ کے مقدمات درج کیے جائیں
احوالِ وطنالہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ،بند کئے گئے دینی مدارس کو کھولنے کا حکم
احوالِ وطنحیدرآباد کی 400 سال پرانی مسجد کے باہر ہندوشدت پسندوں کا احتجاج،مدرسہ بند کرنے کا مطالبہ
احوالِ وطنگجرات :دہشت گردوں کو برقع میں دکھائے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 24 اگست تا 30 اگست 2025
تازہ ترین
تازہ ترینامریکہ میں مہنگائی ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ \"کور انفلیشن\" (Core Inflation) — جو کہ روزمرہ اشیاء جیسے خوراک، توانائی، کرایہ اور بنیادی خدمات کو شامل کرتی ہے — جولائی 2025 میں 2.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو فیڈرل ریزرو کے مقررہ ہدف 2 فیصد سے خاصی زیادہ ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کے سبب متوسط طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، اور صارفین کی قوتِ خرید میں نمایاں کمی آئی ہے۔
تازہ ترین79 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے کی گئی تقریر میں مختلف پہلو تنازعات کے گھیرے میں
تازہ ترین
تازہ ترینیو پی کے فتح پور میں مقبرے کو مندر بتا کر قبضے کی کوشش ناکام، مقامی مسلمانوں کی مخالفت کے بعد مقدمہ درج
تازہ ترینمسلم تنظیمیں ایک ’مشترکہ ایجنڈے‘پر متفق ہوں یہ وقت کی اہم ضرورت ہے :ظفرالاسلام خاں
تازہ ترینہندوستان کے موجودہ حالات اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ ناانصافی اور جبر کا شکار صرف ایک طبقہ نہیں بلکہ مختلف مذاہب اور برادریاں ہیں۔ حکومت کی پالیسیاں کبھی سکھوں کے مذہبی اداروں کو نشانہ بناتی ہیں، کبھی مسلمانوں کے شرعی قوانین میں مداخلت کرتی ہیں اور کبھی پسماندہ طبقات کو ان کے حقوق سے محروم رکھتی ہیں۔ زیر نظر مضمون میں انہی نا انصافیوں کو اجاگر کرتے ہوئے ایک مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے ۔
تازہ ترینقرآنی مباحث، تفہیم وتجزیہ : اہم موضوعات پر مقالات کا مجموعہ
تازہ ترین’’خالد کا شیواجی‘‘ صرف ایک فلم نہیں بلکہ ایک فکری مکالمہ ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا تاریخ کو ہمیشہ مذہب اور تعصب کے چشمے سے ہی دیکھا جانا چاہیے؟ فلم کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ شیواجی مہاراج صرف ایک ہندو حکم راں نہیں بلکہ انصاف، رواداری اور انسانیت کے علمبردار تھے۔ یہی مثبت پیغام کچھ حلقوں کو برداشت نہیں ہو رہا، کیونکہ وہ اپنی سیاست کو مذہبی تقسیم پر قائم رکھنا چاہتے ہیں۔
تازہ ترین’’جامنیر میں سلیمان کے قتل کے بعد عوامی سطح پر خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ مہاراشٹر کو بھی ’اتر پردیش اور بہار‘ کی طرز پر بدامنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، جہاں کھلے عام لا اینڈ آرڈر کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ہر سانحے کے بعد وقتی احتجاج ضرور ہوتا ہے، لیکن کوئی منظم تحریک کھڑی نہیں کی جاتی۔ مختلف تنظیموں اور پارٹیوں کی تقسیم کے باعث ان مظاہروں کا خاطر خواہ اثر نہیں پڑ رہا۔‘‘
تازہ ترینمیر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے وادی کشمیر میں سڑے گلے گوشت کی بھاری مقدار کو دیکھ کر شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ حکومت فوری طور پر اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھے اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو حرام یا مضر صحت سڑے گلے گوشت کھلانا ظلم ہے اور اس گھناؤنے مافیا میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق فوری اور سخت سزا دی جانی چاہیے تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس صورتحال کی بڑی وجہ انتظامیہ کی غفلت تو نہیں ہے؟ کیونکہ وادی کشمیر میں اس حوال
تازہ ترینسماجی انصاف کے نام پر نمائشی اقدامات اور کارپوریٹ کی غلامی
تازہ ترینہمت، شجاعت، صبر و استقامت اور ایمانی طاقت ۔ یہ وہ عناصر ہیں جن کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بھی سرنگوں ہو جاتی ہیں۔ اہلِ غزہ نے سعادت مند زندگی اور شہادت کی موت کا راستہ چنا ہے ۔ اور یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
کیا بھارت کا الیکشن کمیشن غیرجانب دار ہے ؟
