تازہ ترینمہاراشٹر میں بڑھتے ہوئے ہجومی تشدد کے واقعات۔ ایک سازش کا حصہ
’’جامنیر میں سلیمان کے قتل کے بعد عوامی سطح پر خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ مہاراشٹر کو بھی ’اتر پردیش اور بہار‘ کی طرز پر بدامنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، جہاں کھلے عام لا اینڈ آرڈر کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ہر سانحے کے بعد وقتی احتجاج ضرور ہوتا ہے، لیکن کوئی منظم تحریک کھڑی نہیں کی جاتی۔ مختلف تنظیموں اور پارٹیوں کی تقسیم کے باعث ان مظاہروں کا خاطر خواہ اثر نہیں پڑ رہا۔‘‘
دعوت نیوز21 اگست 2025



















