دنیاکورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37،000 سے تجاوز کر گئی، وائٹ ہاؤس نے انتباہ کیا ہے کہ اس وبائی مرض سے امریکا میں 2 لاکھ افراد ہلاک ہو سکتے ہیں
دریں اثنا اٹلی میں دنیا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔
دعوت نیوز31 مارچ 2020
دنیادریں اثنا اٹلی میں دنیا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔
احوالِ وطنلیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے بتایا کہ قومی دارالحکومت میں 20000 سے زیادہ مکانات کو قرنطینہ کے لیے نشان زد کیا گیا ہے۔\r\n
کاروبارکورونا وائرس کی وجہ سے مشرقی ایشیا اور چین میں 11 ملین افراد غریبی کا شکار ہو جائیں گے: ورلڈ بینک
دہلی حکومت نے نظام الدین مرکز کے مولانا اسعد کے خلاف ایف آئی آر کا حکم دیا
تبلیغی جماعت کے مرکز میں 250 غیر ملکیوں سمیت تقریباً 1600 افراد پھنسے ہوئے ہیں
جماعت اسلامی ہند نے لاک ڈاؤن سے متاثر غریب افراد اور مہاجر مزدوروں کے لیے بڑے پیمانے پر امدادی کاموں کا آغاز کیا
کیرالہ، کرناٹک اور مہاراشٹر میں پھنسے شمال مشرق کے ہزاروں مہاجر مزدور اور خاندان خصوصی ٹرینوں کا مطالبہ کر رہے ہیں
ڈاکٹر کفیل خان ان قیدیوں میں شامل تھے جن کو ایس سی آرڈر پر رہا کیا جانا تھا لیکن ان کا نام ہٹا دیا گیا: ایک ویڈیوں میں ان کی اہلیہ نے کا دعوی
لاک ڈاؤن: دہلی فسادات کے متاثرین کو بچوں کے لیے دودھ اور بوڑھوں کے دواؤں کے انتظام میں مشکلات کا سامنا
احوالِ وطنکابینہ کے سکریٹری راجیو گوبہ نے کہا کہ ایسی اطلاعات دیکھ کر وہ حیرت زدہ ہیں۔\r\n
احوالِ وطنان گروپس کو نشان دہ علاقوں میں منصوبے مرتب کرنے، حکمت عملی اپنانے اور پالیسیوں کو بروقت پابند عمل بنانے کے اقدامات کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔
احوالِ وطنکورونا وائرس لاک ڈاؤن: مرکز کا کہنا ہے کہ غیر ضروری سامان کی ترسیل کی بھی اجازت ہے
شاہین باغ میں فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ، فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچے
سیاستتارکین وطن مزدوروں کی ہجرت پر آدتیہ ناتھ کے خلاف ٹویٹ کرنے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے راگھو چڈھا کے خلاف ایف آئی آر درج
تارکین وطن مزدوروں کی ہجرت کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار: ویلفیئر پارٹی
احوالِ وطنکل 419 قیدیوں میں سے 356 افراد کو 45 دن کے لیے عبوری ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، جب کہ باقی 63 افراد کو آٹھ ہفتہ کے ایمرجنسی پیرول پر رہا کیا گیا۔
احوالِ وطنوزارت صحت نے کہا کہ حکومت کوویڈ 19 کے مریضوں کے لیے قرنطین بلاکس بنانے کی کوشش میں ہے۔
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال پیش کرتے ہوئے مسلم نوجوانوں نے اپنے ہندو پڑوسی کی آخری رسومات ادا کرنے میں مدد کی
لاک ڈاؤن کی وجہ سے سینیٹائزر اور ماسک کی فراہمی میں بھی کمی
