تمام مضامین

ہفت روزہ دعوت

انسان کی ذاتی شناخت کی آفاقی حیثیت

بہ الفاظ دیگر ’’حقوق رکھنے کا حق‘‘ کو شہریت کے مسئلے میں اتفاق کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ ایسا عہد حکومت جس میں شہریت کے خلاف پہلے سے کوئی مفروضہ موجود ہو، غیرملکیوں سے متعلق قانون ہم میں سے کمزور ترین افراد کو حقوق رکھنے کے اس حق سے بھی محروم کردیتا ہے۔ یہ ایسے لوگوں کے ساتھ غیر مساوی انسانوں جیسا برتاؤ کرتا ہے۔

دعوت نیوز28 مارچ 2020
خاص مضمون

1912 کی جنگِ بلقان ، ہند وستانی مسلمانوں کی جانب سے تُرکوں کی مسیحائی

ہر خوشی اور غم میں مسلمانوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مگر ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ان کے جذبات نے بیرون ملک کے لیے اپنے لٹے پٹے اور لہولہان بھائیوں کو راحت پہونچانے کے لیے انسانی دوستی اور رحم دلی کے اس اقدام کی شکل اختیار کی ہے۔ اس حقیقت کی اخلاقی قدر و قیمت سے کسی بھی طرح صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔ \r\nمحمد علی جوہر\r\nHL2\r\nیہ ’میڈیکل مشن‘ ہندوستان سے روانہ ہونے سے پہلے دہلی میں تھا۔ اس مشن کو الوداع کہنے کے لیے دہلی کے جامع مسجد سے لے کر ریلوے اسٹیشن تک 10 ہزار ہند

دعوت نیوز28 مارچ 2020
ہفت روزہ دعوت

گوگل ایڈسنس اور گوگل ڈرائیور

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے گوگل کے بغیر اب مشکل سے ہی رہ سکتے ہیں ۔ اپنی نت نئی مصنوعات یا سافٹ ویئرز کی سہولیات کی وجہ سے گوگل اپنے انٹرنیٹ صارفین میں بے حد مقبول ہے ۔ یہ مصنوعات یا سافٹ وئیرز نہ صرف نئے خیالات پر مبنی ہوتی ہیں بلکہ صارفین کی زندگی پر گہرا اثر بھی ڈالتی ہیں ۔

دعوت نیوز28 مارچ 2020
ہفت روزہ دعوت

نعمتوں کااحساس زندگی کو پُرلطف بناسکتا ہے

ایک سروے کے مطابق ہندوستان میں 20 کروڑلوگ خالی پیٹ سوتے ہیں، اگر اللہ نے آپ کو ایک ٹھیک ٹھاک نوکری ، رہنے کے لیے گھر اور ایک عدد بائک عطا ء فرمائی ہے تو یہ بھی خوش رہنے اور شکر ادا کرنے کے لیے کافی ہے\nHL2\nآپ جس چیز پر توجہ زیادہ دیں گے وہ بڑھ جاتی ہیں آپ اپنی محرومیوں پر زیادہ توجہ دیں گے تو محرومیاں بڑھیںگی اسکے برعکس اگر آپ نعمتوں پر توجہ دیں گے تو نعمتیں بڑھیں گی۔

دعوت نیوز28 مارچ 2020