تمام مضامین

ہفت روزہ دعوت

کورونا وائرس کی وبااور نظافت کی اہمیت

مسجد بالکل بند نہ کی جائے تاہم مسجد کے انتظامیہ مسجد میں رکھے تولیوں اور ٹوپیوں کو ہٹالیں، وضو خانے، استنجاء خانے کی خوب صفائی ہو، مسجد کے فرش کو خوب اچھی دھوکر نماز پڑھیں، جمعہ کے دن ازدحام سے بچنے کا معقول انتظام کریں، اپنے گھر اور محلے کی خوب صفائی کا اہتمام کریں، ہر نماز میں کورونا وائرس جیسی وبا سے حفاظت کی دعا کریں اور کثرت سے توبہ و استغفار کریں کہ یہی شریعت مطہرہ کی تعلیمات و ہدایات ہیں۔

دعوت ڈیسک28 مارچ 2020
ہفت روزہ دعوت

کورونا وائرس کا قہر اور ہماری بیمار معیشت

اس وائرس کے تباہ کن اثر نے سرمایہ کاروں میں خوف کی لہر دوڑا دی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنا سرمایہ واپس نکالنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ سرمایہ نکالنے کا یہ عمل ملک کے معاشی بحران کے لیے مزید خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اس لیے حکومت اس وائرس سے نمٹنے کے لیے مناسب حکمت عملی اپنائے اور درآمد کے نئے قوانین وضع کرکے چین پر انحصار کم سے کم کرے۔

دعوت ڈیسک28 مارچ 2020
ہفت روزہ دعوت

فریب ِ سود وزیاں لااِلہٰ اِلّااللہ

مسلمانوں کو ایک ایسی فقہ کی ضرورت ہے ۔جس میں ہر شہر ،ہر قصبہ ،ہر گائوں ،میں ایک ڈاکٹر کا ہونا فرض کفایہ ہو،اربن پلاننگ اور ماحولیات کے ماہرین کی اتنی تعداد ہونا فرض کفایہ ہو،روز مرہ کے مسائل حل کرنے کے لیے یہ ایک ضروری عمل ہے۔ملک و ملت کا دفاع کرنے کے لیے آبادی کے ایک طبقے پر دفاعی علوم اور ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنا فرض کفایہ ہو۔

دعوت ڈیسک28 مارچ 2020
احوالِ وطن

جامعہ نے سی اے اے کی حمایت نہ کرنے والے ’’غیر مسلم طلبا کو فیل‘‘ کر دینے کا ٹویٹ کرنے والے پروفیسر کو معطل کیا، معطل پروفیسر نے کہا کہ ان کے ٹویٹ کی غلط تشریح کی گئی

جامعہ نے سی اے اے کی حمایت نہ کرنے والے ’’غیر مسلم طلبا کو فیل‘‘ کر دینے کا ٹویٹ کرنے والے پروفیسر کو معطل کیا، معطل پروفیسر نے کہا کہ ان کے ٹویٹ کی غلط تشریح کی گئی

دعوت ڈیسک26 مارچ 2020
احوالِ وطن

کورونا وائرس تیسرے مرحلے میں داخل ہونے کے قریب، حکومت کو لازمی طور پر جنوبی کوریا کا طریقہ اپنانا چاہیے: ڈاکٹر کفیل نے وزیر اعظم کو جیل سے خط لکھا

کورونا وائرس تیسرے مرحلے میں داخل ہونے کے قریب، حکومت کو لازمی طور پر جنوبی کوریا کا طریقہ اپنانا چاہیے: ڈاکٹر کفیل نے وزیر اعظم کو جیل سے خط لکھا

دعوت ڈیسک26 مارچ 2020