تمام مضامین

تازہ ترین

ظالم حاکم کے سامنے حق گوئی عزیمت کا کام ہے

بلا شبہ یہ اس زمانے کا معجزہ ہے کہ غزہ کے فلسطینی اپنی صبر و استقامت بھری جدوجہد کے ساتھ اس حقیقت کو دنیا کے سامنے لانے میں کامیاب ہوئے کہ یہودی حقیقت میں بڑی ظالم اور سفاک قوم ہیں۔ اس آزمائش میں مسلم حکم رانوں کا رول بھی اللہ تعالیٰ نے کھول کر رکھ دیا ہے ۔جب اہلِ فلسطین سے یہ پوچھا جاتا کہ وہ ہجرت کرکے دوسرے ملک کیوں نہیں چلے جاتے تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ وہ مسجدِ اقصیٰ کی حفاظت کی خاطر فلسطین کو نہیں چھوڑ سکتے۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر یہ مزاحمت حماس کی طرف سے شروع نہیں بھی کی جاتی تو اس ص

دعوت نیوز14 اگست 2025
تازہ ترین

!تاریخ کا تحفظ اب بقا کی جنگ بن چکی

ہم اپنی تاریخ کو محض فخر یا ماضی پرستی کا ذریعہ نہ بنائیں، بلکہ اسے ’’زندہ تاریخ‘‘ کے طور پر پیش کریں، ایسی تاریخ جو ہمیں حال کے تقاضوں سے آگاہ کرے اور مستقبل کی راہیں دکھائے۔ نئی نسل کو یہ سکھایا جائے کہ ہمارا ماضی صرف گزرے ہوئے دنوں کی کہانی نہیں ہے بلکہ ایک زندہ روایت ہے جو ہماری شناخت کی بنیاد ہے اور جس سے سبق لے کر ہم آج کے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

دعوت نیوز14 اگست 2025
تازہ ترین

صحت عامہ پر تشویش بجا مگر تیر صرف دیسی کھانوں ہی پر کیوں؟

چند مطالعوں سے پتہ چلا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ کھانے ایڈکٹیو ہوتے ہیں۔ اگر ایسی غذاؤں تک رسائی آسان ہو تو لوگوں کا بچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس لیے حکومت کو ایم این سیز کے فوڈ پروڈکٹس کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے پالیسی بنانی چاہیے تاکہ عام شہریوں کی صحت خراب نہ ہو۔ ساتھ ہی عام شہریوں میں تیل، چینی اور نمک کے تعلق سے قومی بیداری پیدا کی جائے۔

دعوت نیوز14 اگست 2025
تازہ ترین

آپریشن سیندور سے انتخابی سیاست تک

راہل گاندھی نے جب مودی سرکار کو ووٹ چور ثابت کرکےمدافعت پر مجبور کردیا ہے تو اسے فوج کے پیچھے چھپنا پڑاکیونکہ مودی کے ڈائیلاگ پر کہ ’’اس سرزمین پر قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں اس ملک کو جھکنے نہیں دوں گا‘‘ کوئی یقین نہیں کررہا ہے۔ بی بی سی اور رائیٹرس کی خبر کو پاکستانی بیانیہ کی ترجمانی کہہ کر مسترد کرنا شتر مرغ کی مانند ریت میں منہ چھپانے کے مترادف ہے۔فضائیہ کے سربراہ کا بیان ملک کی عوام کو تو خوش کرنے والاہے مگرکیا دنیااسے مانے گی؟ یہ بات واقعی قابل غور ہے ۔

دعوت نیوز14 اگست 2025
تازہ ترین

تعلیم، معیشت، سیاست :ہر محاذ پر بیداری کی ضرورت

کچھ مسائل مسلمانوں کے براہِ راست اختیار میں نہیں ہیں، جیسے نفرت کی سیاست، لیکن تعلیم، معیشت، دینی و اخلاقی تربیت اور سب سے بڑھ کر سیاسی بیداری ایسے شعبے ہیں جن پر ہم خود محنت کرسکتے ہیں۔ ان کے مطابق، بامعنی سیاسی حصہ داری کا نہ ہونا ایک کلیدی مسئلہ ہے، کیونکہ اگر سیاسی امپارمنٹ حاصل ہو جائے تو تعلیم، معیشت اور دیگر کئی مسائل کے حل کی راہ نسبتاً آسان ہو سکتی ہے۔ سیاسی نمائندگی کا فقدان نہ صرف پالیسی سازی میں مسلمانوں کی آواز کو کمزور کرتا ہے بلکہ وسائل اور مواقع کی تقسیم میں بھی ان کے حق کو م

دعوت نیوز14 اگست 2025