ریاستیںبریگیڈیئر محمدعثمان حب الوطنی، جرأت اور قربانی کی علامت تھے
بریگیڈیئر محمدعثمان حب الوطنی، جرأت اور قربانی کی علامت تھے
دعوت نیوز11 جولائی 2025
ریاستیںبریگیڈیئر محمدعثمان حب الوطنی، جرأت اور قربانی کی علامت تھے
احوالِ وطنمسئلہ فلسطین صرف اسلامی یا عرب نہیں ہے بلکہ یہ ایک عالمی انسانی مسئلہ ہے
احوالِ وطن’بنگالی بولنے سے کوئی بنگلہ دیشی نہیں ہو جاتا‘
احوالِ وطنریل بنانے کے شوق نے 25 سالہ ٹینس کھلاڑی کی جان لے لی
احوالِ وطناسٹالن کی طلباء سے گوڈسے کے نظریات کو مسترد کرنے کی اپیل
احوالِ وطنبہار ووٹر لسٹ: سپریم کورٹ کا آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو درست دستاویزات کے طور پر قبول کرنے کا مشورہ
احوالِ وطندہلی ہائی کورٹ نے متنازعہ فلم 'ادے پور فائلز'کی ریلیز پر روک لگائی
ریاستیںمدھیہ پردیش: 'لو جہاد' کی رپورٹنگ کے خلاف رہنما خطوط کی درخواست ہائی کورٹ سے مسترد
دنیاحماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مشروط طور پر رضامند،جنگ بندی کے امکانات
ہفت روزہ دعوت - شمارہ 13 جولائی تا 19 جولائی 2025
تازہ ترینغذاکی بے انتہا کمی سے غزہ کا ہر بچہ متاثر
تازہ ترینکربلا ہمیں بتاتا ہے کہ شہادت شکست نہیں، بلکہ ایمان کی معراج ہے؛ حق کی حمایت میں تنہا کھڑا ہونا حسینی کردار ہے اور ہر دور میں، ظلم کے خلاف حسینی استقلال چراغِ راہ ہے۔حسینؓ اور اہلِ بیت کی قربانیاں صرف یاد اور ماتم کرنے کے لیے نہیں بلکہ زندہ شعور، استقامت اور مزاحمت کی روح کے طور پر اپنے وجود کا حصہ بنانے کی مستحق ہیں ۔
اسلامی معاشرے اور ریاست کے صحیح راستے پر چلنے کا انحصار اس بات پر تھاکہ لوگوں کے ضمیر اور ان کی زبانیں آزاد ہوں، وہ ہر غلط کام پر بڑے سے بڑے آدمی کو ٹوک سکیں اور حق بات برملا کہہ سکیں۔ خلافت راشدہؓ میں صرف یہی نہیں کہ لوگوں کا یہ حق پوری طرح محفوظ تھا، بلکہ خلفائے راشدینؓ اسے ان کافرض سمجھتے تھے اور اس فرض کے ادا کرنے میں ان کی ہمت افزائی کرتے تھے۔ ان کی مجلس شوریٰ کے ممبروں ہی کو نہیں ، قوم کے ہر شخص کو بولنے اور ٹوکنے اور خود خلیفہ سے باز پُرس کرنے کی مکمل آزادی تھی ، جس کے استعمال پر یہ ل
تازہ ترین
تازہ ترینانسان دن میں کئی بار آئینے میں خود کو دیکھتا ہے، بال سنوارتا ہے، چہرے کے زاویے ناپتا ہے، مگر کاش وہ کبھی اپنے اعمال کے آئینے میں بھی جھانک کر دیکھے کہ وقت اس کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہا ہے۔زندگی کی پچیس یا تیس سال کی مدت بظاہر طویل لگتی ہے، لیکن حقیقت میں پلک جھپکتے گزر جاتی ہے، اور پھر وہ دن بھی آتا ہے جب انسان عمر کی اس ڈھلان پر پہنچ جاتا ہے جہاں سے اگلا پڑاؤ یا تو اولڈ ایج ہوم ہوتا ہے یا سیدھا قبر کی تنہائی۔کیا یہ خیال کافی نہیں کہ انسان اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرے؟
تازہ تریندفاعی ماہرین کے مطابق یہ جنگ بندی محض وقتی وقفہ ہے نہ کہ دیرپا امن؟ کیونکہ نہ تو بنیادی سیاسی مسائل حل ہوئے ہیں نہ ہی ایران کی جوہری صلاحیت ختم ہوئی ہے۔ اسرائیل اقتصادی و سفارتی طور پر کمزور ہوا ہے، اور اب خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے۔ جنگ کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں بلکہ معیشت، سیاست اور سفارت کاری کے میدان میں بھی ظاہر ہو رہے ہیں
تازہ ترینبہار میں عین الیکشن سے قبل ووٹر لسٹ پر نظرثانی کا عمل غیر آئینی
تازہ ترینبہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی سے حقیقی ووٹروں کی محرومی کا اندیشہ: ویلفیر پارٹی آف انڈیا
تازہ ترین
تازہ ترینمحمد مسلمؒ صرف ایک صحافی نہ تھے؛ وہ صلح جو طبیعت، عملی مزاج اور فکری بلندی کے حسین امتزاج کی حامل شخصیت تھے۔ ان کی شخصیت میں اردو کے باوقار صحافی اور تحریک کے باشعور کارکن کا ایسا توازن تھا جو بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگرچہ جماعت کی دیگر مصروفیات نے انہیں یکسوئی کے ساتھ تصنیف و تالیف کا وقت کم دیا، پھر بھی ان کی جو تحریریں منظر عام پر آئیں، وہ اس قدر مکمل اور مربوط ہوتی تھیں کہ یوں لگتا تھا جیسے وہ قلم کو اپنا کُل وقت دے رہے ہوں۔
