تازہ ترینحادثات کی بڑھتی ہوئی لہر پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
حادثات کی بڑھتی ہوئی لہر پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
دعوت نیوز10 جولائی 2025
تازہ ترینحادثات کی بڑھتی ہوئی لہر پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
تازہ ترینیہ ایک بنیادی اور اہم سوال ہے کہ اگر شہریت ثابت کرنے یا ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے کے لیے درکار دستاویزات دستیاب نہ ہوں تو اس مسئلے کا حل کیا ہوگا؟ اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ سپریم کورٹ بہار اسمبلی انتخابات تک اس عمل کو روک دیتی ہے اور بعد میں اس کے دوبارہ آغاز کی ہدایت دیتی ہے، تب بھی دستاویز کی دستیابی یا عدم دستیابی کا سوال اپنی جگہ باقی رہے گا۔یہ سوال بھی نہایت اہم ہے کہ جب ریاست شہریت ثابت کرنے کے لیے کسی ایک مستند دستاویز کا تعین کرنے میں ناکام ہے تو اس کی عدم موجودگی پر کسی شہری کو سزا ک
تازہ ترین
تازہ ترینکربلا ہمیں بتاتا ہے کہ شہادت شکست نہیں، بلکہ ایمان کی معراج ہے؛ حق کی حمایت میں تنہا کھڑا ہونا حسینی کردار ہے اور ہر دور میں، ظلم کے خلاف حسینی استقلال چراغِ راہ ہے۔حسینؓ اور اہلِ بیت کی قربانیاں صرف یاد اور ماتم کرنے کے لیے نہیں بلکہ زندہ شعور، استقامت اور مزاحمت کی روح کے طور پر اپنے وجود کا حصہ بنانے کی مستحق ہیں ۔
تازہ ترین
تازہ ترینمحمد مسلمؒ صرف ایک صحافی نہ تھے؛ وہ صلح جو طبیعت، عملی مزاج اور فکری بلندی کے حسین امتزاج کی حامل شخصیت تھے۔ ان کی شخصیت میں اردو کے باوقار صحافی اور تحریک کے باشعور کارکن کا ایسا توازن تھا جو بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگرچہ جماعت کی دیگر مصروفیات نے انہیں یکسوئی کے ساتھ تصنیف و تالیف کا وقت کم دیا، پھر بھی ان کی جو تحریریں منظر عام پر آئیں، وہ اس قدر مکمل اور مربوط ہوتی تھیں کہ یوں لگتا تھا جیسے وہ قلم کو اپنا کُل وقت دے رہے ہوں۔
اسلامی معاشرے اور ریاست کے صحیح راستے پر چلنے کا انحصار اس بات پر تھاکہ لوگوں کے ضمیر اور ان کی زبانیں آزاد ہوں، وہ ہر غلط کام پر بڑے سے بڑے آدمی کو ٹوک سکیں اور حق بات برملا کہہ سکیں۔ خلافت راشدہؓ میں صرف یہی نہیں کہ لوگوں کا یہ حق پوری طرح محفوظ تھا، بلکہ خلفائے راشدینؓ اسے ان کافرض سمجھتے تھے اور اس فرض کے ادا کرنے میں ان کی ہمت افزائی کرتے تھے۔ ان کی مجلس شوریٰ کے ممبروں ہی کو نہیں ، قوم کے ہر شخص کو بولنے اور ٹوکنے اور خود خلیفہ سے باز پُرس کرنے کی مکمل آزادی تھی ، جس کے استعمال پر یہ ل
تازہ تریناتر پردیش میں سرکاری اسکول ضم کرنے پر عدالت عالیہ نے لگائی مہر، سنگل بینچ نے کی سرپرستوں کی عرضی خارج
تازہ تریندفاعی ماہرین کے مطابق یہ جنگ بندی محض وقتی وقفہ ہے نہ کہ دیرپا امن؟ کیونکہ نہ تو بنیادی سیاسی مسائل حل ہوئے ہیں نہ ہی ایران کی جوہری صلاحیت ختم ہوئی ہے۔ اسرائیل اقتصادی و سفارتی طور پر کمزور ہوا ہے، اور اب خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے۔ جنگ کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں بلکہ معیشت، سیاست اور سفارت کاری کے میدان میں بھی ظاہر ہو رہے ہیں
تازہ ترینبہار میں عین الیکشن سے قبل ووٹر لسٹ پر نظرثانی کا عمل غیر آئینی
تازہ ترینامتِ مسلمہ کا بحران وقتی نہیں بلکہ گہرے داخلی انحرافات کا نتیجہ ہے۔ اس بحران سے نکلنے کے لیے ایک ہمہ جہتی علمی، فکری، اعتقادی، سیاسی اور معاشرتی بیداری کی ضرورت ہے۔ خلافتِ راشدہ کے سنہری اصولوں کی طرف واپسی، مقاصدِ شریعت کی بازیافت اور امت کے اجتماعی مفاد کو انفرادی مفاد پر ترجیح دینا ہی ہمیں ایک نئی صبح کی امید دلا سکتا ہے۔
احوالِ وطنراجستھان اور گجرات میں المناک حادثوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
احوالِ وطنادے پور فائلز معاملہ: اظہاررائے کی آزادی کے نام پر مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی جاسکتی
احوالِ وطندہلی فسادات: شرجیل امام اور عمر خالد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
احوالِ وطنسپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار
احوالِ وطنسیکورٹی ایجنسیوں کو آن لائن’ملک مخالف‘ مواد کی نگرانی کی ہدایت
ریاستیںمدھیہ پردیش: محرم کے جلوس کے دوران ہندو راشٹر کا بینر جلنے پر چار مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر
ریاستیںناصر-جنید قتل معاملہ :ملزم لوکیش سنگلا کی خود کشی، بجرنگ دل پر سنگین الزامات
احوالِ وطنراجدھانی دہلی یوپی کے نقش قدم پر ، کانوڑ یاترا کے دوران گوشت کی دکانوں پر تالا لگانے کا عندیہ
احوالِ وطننماز پڑھانا اور خطبہ دینا صرف پیشہ نہیں بلکہ روحانی ذمہ داری ہے
