تازہ ترینعدلیہ اور مقننہ کی سرد جنگ: جمہوریت کی بنیادوں پر حملہ !
عدلیہ پر اٹھتے بیٹھتے الزام تراشی کرنے والے نائب صدر اس حکومت کے خلاف کیوں زبان نہیں کھولتے جس نے ماضی میں بھی عوام کے حقوق پامال کیے تھے اور اب بھی کررہی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ نائب صدر حکومت کے جبر واستبداد کا آلۂ کار بنے ہوئے ہیں اور اگر ان میں ہمت ہے تو ببانگِ دہل یہ اعلان کردیں کہ ملک میں فی الحال ایمرجنسی نافذ ہے اور عدالت اپنی ماضی کی روایت پر عمل کرتے ہوئے اس کی تائید کرے لیکن پھر اس جبر و استبداد کے خلاف جن سنگھ کی تحریک مخالفت اور اقتدار میں آنے کو کیا کریں گے؟ اپنی بد اعمالیوں کو ا
دعوت نیوز5 جون 2025
















