تمام مضامین

تازہ ترین

نفرت کی آندھی ۔بھارت کی یکجہتی و اتحاد خطرےمیں

پہلگام حملے کے بعد جب مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم عروج پر تھی اور اس کی زد میں کرنل صوفیہ بھی آئیں، تو اس وقت مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس اتل سریدھرن اور جسٹس انورادھا شکلا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے 14اور 15مئی کی سماعت کے دوران جو تبصرے اور ہدایات جاری کیں، وہ مایوسی کے اندھیرے میں امید کی کرن ہیں۔ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت، پھر پولیس کے ذریعے ایف آئی آر کو جان بوجھ کر کمزور کرنے کی کوشش پر مواخذہ، نفرت انگیز مہم اور فرقہ وارانہ بیانات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے حوصلہ فراہم کرتا

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

مسلمانوں کی عید پر فرقہ پرستوں کی یلغار

پیٹا کا قیام جنوری 2000کو ممبئی میں عمل میں آیا تھا ۔اس تنظیم میں اعلیٰ تعلیم یافتہ پیشہ ور، بیورو کریٹس، سیلیبرٹیز، سِول سوسائٹی اور سماج کے سرکردہ افراد شامل ہیں۔ پیٹا ایک ایسی تنظیم ہے جس کی سرگرمیاں بظاہر نام نہاد اشرافیہ تک محدود ہے لیکن اس کے اثرات سماج کے اندر تک نفوذ کر گئے ہیں۔ تنظیم کا بظاہر مقصد یہ ہے کہ پوری دنیا میں جانوروں کا تحفظ کیا جائے اور سبزی خوری کو فروغ دیا جائے۔ تنظیم فرضی بیانیہ قائم کرنے اور رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ PETA گزشتہ پچیس برسوں سے جانورو

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

ایڈورڈ سعید کا استشراق پر نقد اور مسئلہ فلسطین

ایڈورڈ سعید صاحبِ دل انسان تھے۔ ان کے متعلق یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ لبنان کے بارڈر پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کے دوران اسرائیلی فورسز پر پتھر بھی پھینکا تھا۔اس پر انہوں نے بعد میں تردید بھی کی تھی، ہو سکتا ہے وہ تردید کسی مصلحت کی بنا کی پر ہو ۔ایڈورڈ کی اصل فکر کو سمجھنے کے لیے ان کی تحریروں کا براہ راست مطالعہ ہونا چائیے۔ انہوں نے فلسطینی کاز اور صیہونیت کے اصل چہرہ کو گہرائی سے مطالعہ کیا اور سمجھا تھا اور اس کو انہوں نے مدلل انداز میں تحریروں کی شکل میں منصئہ شہود پر لایا ت

دعوت نیوز22 مئی 2025
تازہ ترین

فلسطینی نژاد رہنما نائب بوکیلے ۔۔

CECOT:ایل سلواڈور کی خوفناک جیل \r\nمکمل نام: Centro de Confinamiento del Terrorismo\r\n(دہشت گردی کی قید کا مرکز)\r\nگنجائش : 40,000 خطرناک قیدیوں کے لیے گنجائش\r\nمقام : ٹیکولوکا، سان ویسنٹے، ایل سلواڈور\r\n افتتاح: فروری 2023\r\n نگرانی : 600سے زائد کیمرے، 24/7سخت نگرانی\r\nروشنی: جیل میں ہر وقت لائٹیں آن رہتی ہے تاکہ دن اور رات کا احساس نہ ہو\r\n قانونی رسائی: وکیل یا اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ ہونے کے برابر\r\n خوراک و لباس: محدود اور سخت ضابطوں کے تحت\r\n ضابطۂ اخلاق: قی

دعوت نیوز22 مئی 2025