تمام مضامین

تازہ ترین

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل ضروری

صورتحال کی سنگینی صرف عسکری یا سفارتی سطح پر محدود نہیں رہی۔ بھارت نے یک طرفہ طور پر 1960 کے ہند طاس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ اس معاہدے کے تحت دریائے سندھ، جہلم اور چناب کے پانی پاکستان کو ملتے رہے ہیں جب کہ بھارت کو بیاس، راوی اور ستلج کے حقوق حاصل ہیں۔

دعوت نیوز15 مئی 2025
تازہ ترین

!جنگ بندی اور امن کی امید

حیرت کی بات یہ ہے کہ جنگ بندی کا اعلان نہ تو بھارت نے کیا اور نہ پاکستان نے بلکہ یہ اعلان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا۔ اس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ ٹرمپ نے مشترکہ اعلان سے پہلے خود یہ قدم کیوں اٹھایا؟ کیا وہ دنیا کو کوئی خاص پیغام دینا چاہتے تھے؟ اصل سوال یہ ہے کہ امریکہ نے یہ کوشش پہلے کیوں نہیں کی اور کشیدگی کے آغاز میں اس کی سنگینی کو کیوں نظرانداز کیا؟ مزید یہ کہ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کو دونوں ممالک کے اختلافات کی جڑ قرار دے کر بھارت کی پالیسی کو چیلنج کیا، حالانکہ بھارت کی دیرینہ پالیسی یہ رہ

دعوت نیوز15 مئی 2025