تازہ ترینمسئلہ کشمیر کا مستقل حل ضروری
صورتحال کی سنگینی صرف عسکری یا سفارتی سطح پر محدود نہیں رہی۔ بھارت نے یک طرفہ طور پر 1960 کے ہند طاس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ اس معاہدے کے تحت دریائے سندھ، جہلم اور چناب کے پانی پاکستان کو ملتے رہے ہیں جب کہ بھارت کو بیاس، راوی اور ستلج کے حقوق حاصل ہیں۔
دعوت نیوز15 مئی 2025


















