تمام مضامین

تازہ ترین

قرآنی بیانیے میں تکرار کی نوعیت اور معنویت

قرآن میں تکرار مختلف سیاق و سباق میں آتی ہے اور قرآنی بیانیے میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتی ہے جس نے ماہرین لسانیات، مبصرین، اسکالروں اور علماء وفضلاء کو ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ کیا عرب اور کیا عجم جس نے بھی قرآن کو پڑھا ہے وہ اس کے متن کی دلکشی اور خوبصورتی و رعنائی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا ہے۔ قرآن ہمیشہ اسی طرح اپنے قاری کو متاثر کرتا رہے گا، نہ اس کی رعنائی و دلکشی میں کچھ فرق آئے گا اور نہ اس کے معانی کبھی از کار رفتہ قرار دیے جا سکیں گے۔ 

دعوت نیوز29 اپریل 2025
تازہ ترین

مانسون 2025: زرعی خوشحالی یا شہری تباہی؟

بھارت میں اس سال مانسون اوسط سے بہتر رہنے کی پیش گوئی ہے، جس سے کسانوں میں امید اور شہری انتظامیہ میں چیلنج کا احساس بڑھ گیا ہے۔یہ بارشیں ایک طرف فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کر سکتی ہیں تو دوسری طرف شہری علاقوں میں سیلاب، ٹریفک جام اور دیگر مسائل کا باعث بن سکتی ہیں۔گزشتہ برس کی خشک سالی کے بعد یہ مانسون زمین کی پیاس بجھانے والا ثابت ہو سکتا ہے، تاہم موسمیاتی تغیر اور کمزور شہری ڈھانچے کے باعث حکومت کے لیے ایک کڑی آزمائش بھی ہوگا۔

دعوت نیوز29 اپریل 2025
تازہ ترین

اسلام کا سیاسی نظام

اگر دنیا میں ہمیشہ اچھے حکم راں ہوں تو معرکۂ حق وباطل سردپڑجاتا اور امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا جس کے لیے انسانوں کو پیداکیا گیا ہے۔اگر دنیا میں فتح ہمیشہ اہلِ حق کی ہوتی تو سارے لوگ حق کو قبول کرلیتے۔ایسی صورت میں بھی امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا۔ مسلم عوام کی بداعمالیوں کی بدولت بطورِ سزاظالم حکم رانوں کو ان کے اوپر مسلط کردیا جاتا ہے۔مشرقِ وسطیٰ میں ظالم حکم رانوں کا تسلط اس لیے بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے صہیونیوں کی مددکرکے ان کو ایک وقتِ خاص تک ڈھیل دینا چاہتا ہےجس کو قرآن میں حبل م

دعوت نیوز29 اپریل 2025