تازہ ترینپہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ
پہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ
دعوت نیوز29 اپریل 2025
تازہ ترینپہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ
تازہ ترینکشمیر کے لوگوں نے ہمیشہ کھلے دل سے سیاحوں کا خیر مقدم کیا ہے اور ہم ایسا کرتے رہیں گے۔ بہت سے لوگ ہیں جو کشمیر اور ہماری مہمان نوازی پر پہلگام سانحے کے بعد بھی بھروسا کرتے ہیں۔ ’’ہم ہندوستانی ہیں‘‘ کے نعرے دکانداروں، مزدور پیشہ افراد اور ہوٹل والوں سمیت ہر شخص نے پہلگام میں احتجاجی مارچ نکالا تھا اور ’’ہندوستان زندہ باد‘‘ اور ’’میں ہندوستانی ہوں‘‘کے نعرے لگائے تھے۔ دہشت گردی کے ساتھ طویل جدوجہد کے بعد وادی میں امن آنا شروع ہوا تھا اور پچھلے چند سالوں سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری تھا۔ لیک
تازہ ترینسیاحوں پر حملہ دراصل اسلام اور انسانیت کے خلاف ہے
تازہ ترینمودی اور بھاگوت کے پارٹی کی صدارت پر جھگڑے کی قیمت پرگیہ ٹھاکر چکا رہی ہے۔آر ایس ایس نے بی جے پی کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر پارٹی کو اپنے قابو میں کرنے کے لیے اپنی پسند کا صدر مقرر کرنے کا ارادہ کیا تو مودی اور شاہ مزید بے چین ہوگئے۔ ایسے میں آر ایس ایس نے مودی کے سب سے بڑے دشمن سنجے بھٹ کا نام آگے کرکے بہت بڑی غلطی کردی ۔ اب اگر پارٹی کا صدر ناگپور کا وفادار ہوجائے تو نہ صرف مودی کو اسی سال اکتوبر میں75سال کی قید کے سبب استعفیٰ دے کر سبکدوش ہونا پڑے گا بلکہ شاہ جی کا مستقبل بھی تاریک
اگر دنیا میں ہمیشہ اچھے حکم راں ہوں تو معرکۂ حق وباطل سردپڑجاتا اور امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا جس کے لیے انسانوں کو پیداکیا گیا ہے۔اگر دنیا میں فتح ہمیشہ اہلِ حق کی ہوتی تو سارے لوگ حق کو قبول کرلیتے۔ایسی صورت میں بھی امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا۔ مسلم عوام کی بداعمالیوں کی بدولت بطورِ سزاظالم حکم رانوں کو ان کے اوپر مسلط کردیا جاتا ہے۔مشرقِ وسطیٰ میں ظالم حکم رانوں کا تسلط اس لیے بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے صہیونیوں کی مددکرکے ان کو ایک وقتِ خاص تک ڈھیل دینا چاہتا ہےجس کو قرآن میں حبل م
اردو میڈیم طلبہ کے لیے ایک عمدہ پلیٹ فارم
تازہ ترین’’ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ ہندوستان کے بحر ہند کے علاقے میں چینی سازشوں کو چیلنج کرنے کے ہندوستان کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ کسی بھی ملک کو ہندوستان کی بحری سرحدوں میں غیر متناسب اثر و رسوخ حاصل کرنے سے روکنے کے لیے ہندوستان کے عزم کو بھی واضح کرتا ہے۔‘‘
تازہ ترینیہ بات یقینی ہے کہ بھاجپا پہلگام کے واقعے کو اپنے سیاسی مقصد براری کے لیے ضرور استعمال کرے گی، اس کی تازہ مثال وزیر اعظم مودی کی بہار میں کی گئی تقریر ہے۔ پہلگام کے تناظر میں ملک کو اندرونی طور پر فرقہ پرستی کا چیلنج درپیش ہے، اگر اس پر قابو نہیں پایا گیا تو دہشت گردوں کا جو مقصد تھا وہ پورا ہو جائے گا، ہمارے سیاست دانوں کا یہی اصل امتحان ہے، دیکھتے ہیں کہ ہماری قیادت دہشت گردوں کے گیم پلان کو ناکام بنانے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں۔
تازہ ترینانڈیا 2047:بھارتی مسلمانوں کے لیے روڈ میپ
تازہ ترینسوال یہ ہے کہ جن لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا گیا ہے، کیا وہ واقعی مجرم تھے؟ دہشت گردی میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے، مگر اس سے قبل جرم کی تحقیقات ہونی چاہئیں، شواہد اکٹھے کیے جانے چاہئیں جس کے بعد ان پر مقدمہ چلایا جائے اور سزائیں دی جائیں۔ جب کوئی معاشرہ انسداد دہشت گردی کے مقابلے میں شفاف جانچ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے کھوکھلے ’انصاف کے نعروں‘ کا انتخاب کرتا ہے تو اس کا فائدہ دہشت گردوں اور ان کے ہینڈلرز کو ہی ہوتا ہے۔ جس طرح پہلگام واقعے کے بعد کھوکھلے نعروں
تازہ تریناہل غزہ کے بارے میں مقتدرہ فلسطین (PA)کا رویہ پہلے بھی خاصا مشکوک تھا اور اپنی نجی مجلسوں میں مقتدرہ کے سربراہ محمود عباس سات اکتوبر 2023 کے طوفان الاقصیٰ کی دبے الفاظ میں مذمت کرتے رہے ہیں لیکن 23 اپریل کو قومی ٹیلی ویژن پر مغلظات سے بھرا ہوا ان کا خطاب غزہ خالی کرانے کے بارے میں اسرائیلی حکمت عملی میں PAکی شراکت داری کا پتہ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا ’کتے کے بچو! قیدیوں کو رہا کر کے ہتھیار رکھو اور دفع ہو جاؤ تاکہ اسرائیل کو نسل کشی کا موقع نہ ملے۔ تمہاری وجہ سے اہل غزہ مارے جارہے ہیں‘۔
ریاستیںجے ای ای کی تیاری کے لیے ہولسٹک ایجوکیشن ٹرسٹ کا آن لائن سیمینار
ریاستیںمہاراشٹر:متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف پربھنی میں احتجاج ، ہزاروں افراد کی شرکت
احوالِ وطنجے این یواے میں دہائیوں بعد اے بی وی پی کی دھمک ، بائیں بازو کے اتحادنے مشکل سے بچایا قلعہ
احوالِ وطنساتویں جماعت کی کتاب سے مغل اور دہلی سلطنت کا باب ختم، مہاکمبھ شامل
ریاستیںاترا کھنڈ :دھامی حکومت کی درگاہوں کے خلاف مہم جاری ، ایک ہفتے میں دوسرا مزار منہدم ،مسلمانوں میں ناراضگی
احوالِ وطنجے این یو میں اے بی وی پی نے فلسطینی پرچم نذر آتش کیا،طلبہ گروپوں کی شدید مخالفت
احوالِ وطنپہلگام کے نام پر میڈیا نفرت پھیلانے کا کام کر رہا ہے : سینئر صحافی جئے شنکر گپتا
دنیانیتن یاہو کے خلاف اسرائیل کی راجدھانی میں جارحانہ مظاہرہ
ریاستیںجے پور مسجد واقعہ: پہلگام حملہ احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی پر بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے معافی مانگی
