احوالِ وطنتعلیمی پالیسی پر حکومت کا اثر اور حکومتی مداخلت کم ہونی چاہیے: وزیر اعظم
تعلیمی پالیسی پر حکومت کا اثر اور حکومتی مداخلت کم ہونی چاہیے: وزیر اعظم
دعوت نیوز7 ستمبر 2020
احوالِ وطنتعلیمی پالیسی پر حکومت کا اثر اور حکومتی مداخلت کم ہونی چاہیے: وزیر اعظم
ریاستیںدہلی میٹرو نے 169 دن کے وقفے کے بعد دوبارہ اپنی خدمات شروع کیں
احوالِ وطنکورونا وائرس: 42.04 لاکھ معاملات کے ساتھ ہندوستان، برازیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرا بدترین متاثرہ ملک بن گیا
ریاستیںپارٹی کے سربراہ بدر الدین اجمل کو وزیر اعلی کے امیدوار کے طور پر پیش نہیں کیا جائے گا: اے آئی یو ڈی ایف
ہفت روزہ دعوت شمارہ 30 اگست تا 5 ستمبر 2020
احوالِ وطنقومی تعلیمی پالیسی2020 اقلیتوں کے تعلیمی امور پر خاموش ہے: ایف ایم ای آئی آئی
ابتلاء اور آزمائش کی حکمت یہ بھی ہے کہ اس سے انسان کی شخصیت کا ارتقا ہو۔ سچے اہل ایمان جب مصائب و مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں تو ان کے اندر ایمانی قوت پیدا ہوتی ہے، ان کے لیے بہت سی اخلاقی خرابیاں دور ہونے کا موقع فراہم ہوتا ہے، کیونکہ خوشی و غم ہر مرحلہ کو مومن اللہ کی طرف سے سمجھ کر برداشت کرتا ہے اور یہ چیز اس کے اندر نکھار پیدا کرتی ہے۔ اسے رضا بالقضا کا خوگر بناتی ہے
ہفت روزہ دعوتامریکی انتخابات میں نسل پرستی اور رنگدار اقلیتوں کےساتھ بدسلوکی ہمیشہ سے ایک اہم نکتہ بلکہ نعرہ رہا ہے لیکن اس بار یہ معاملہ خاصہ سنجیدہ ہوگیا ہے۔ پہلے ایسا لگ رہا تھا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے صدر ٹرمپ کا غیر سنجیدہ رویہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا اور جو بائیڈن نے اسی نکتے کو اپنی مہم کی بنیاد بنایا تھا جبکہ صدر ٹرمپ کامیاب معیشت کو اپنی قابلیت کا ثمر قراردے رہے تھے۔ کورونا کے باوجود امریکی معیشت اتنی بری نہیں ہے اور بازار حصص ایک بار پھر تاریخی بلندیوں پر ہے جسے حامیانِ ٹرمپ ملکی معیشت پر سرما
ہفت روزہ دعوتمعاملہ لباس کا ہو یا عام رہن سہن کا، اسلام کو ایک طرف تو انتہائی سلیقہ اور صفائی پسند ہے۔ اسلام طہارت کو ایمان کی پہچان بتاتا ہے لیکن دوسری طرف فضول خرچی، اپنی حیثیت سے زیادہ پاؤں پھیلانا اور دکھاوے کے لیے کچھ کرنا اسلام کے مزاج کے خلاف ہے۔
نقطۂ نظر: اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
ہفت روزہ دعوتمئے خانے سے خانہ کعبہ تک پہنچنے والے شاعر کی زندگی کے پیچ و خم
ہفت روزہ دعوتمختلف محکمہ جات میں ہزاروں جائیدایں مخلوعہ ہیں لیکن حکومت ہے کہ ان میں تقررات نہیں کر رہی ہے جب کہ اگر ایک بھی ایم یل اے، ایم یل سی یا پارلیمنٹ کی ایک بھی نشست خالی ہوتی ہے تو فوری اس کو پُر کر لیا جاتا ہے۔ اسمبلی اجلاس کا انعقاد بھی ہوجاتا ہے، ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت بھی ممکن ہوجاتی ہے
ہفت روزہ دعوتمولانا امین عثمانی مرحومؒ: بنیاد کا پتھر، قیمتی اثاثہ ، مجتہد اور مایہ ناز عالم
تازہ تریندراصل ’لینڈ آرمی‘ کا یہ پورا آئیڈیا اس وقت حکومت میں شامل رکن اسمبلی یوسف مہر علی کا تھا۔ انہوں نے باضابطہ طور پر فروری 1950 میں بامبے قانون ساز اسمبلی میں قرارداد پیش کر کے ’لینڈ آرمی‘ بنانے کا مطالبہ کیا۔ ان کا صاف طور پر کہنا تھا کہ ’لینڈ آرمی‘ کے بغیر خوراک کی پیداوار کے لیے چلائی جارہی مہم کبھی بھی مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوسکتی۔
ہفت روزہ دعوت
ہفت روزہ دعوتکروڑوں کے بجٹ سے ہونے والے ڈیجیٹائزیشن کے اس کام میں ناقابل نظر انداز غلطیاں ہو رہی ہیں، ان کی نشاندہی اور انہیں درست کروانے کے لیے مسلمانوں کو ہی آگے آنا ہوگا اور ہر ریاست کے سرگرم مسلمانوں کو وقف کے اس کام پر نظر رکھنا ہوگا۔
ہفت روزہ دعوتہر میدان میں جدت کے لیے تحقیق وترقی کے شعبہ میں بخالت سے کام نہ لے کر سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔اقتصادی ترقی نہ ہونے کی وجہ سے ہی غربت و بھکمری سے دوچار ملک کی ایک بڑی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم رہتی ہے۔
ہفت روزہ دعوتکووڈ19-کا وبائی دور: حیدرآبادی نوجوانوں کی الگ الگ محاذوں پر قابلِ تحسین خدمات
ہفت روزہ دعوتمسلمانوں کے 96 فی صد بچے سرکاری اسکولوں اور عصری درس گاہوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ان بچوں کو بدعقیدگی سے کیسے محفوظ رکھا جا سکے گا، اسلامی اخلاق واقدار اور مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت سے انہیں کس طرح واقف کرایا جائے گا؟ دوسری طرف 4 فی صد بچے جو مکاتب اور مدارس میں پڑھتے ہیں ان کے لیے پری پرائمری درجات کی کتابیں اور درسی مواد اور سرگرمیوں پر مشتمل مواد تیار کرنے کی ضرورت ہوگی جو NCF سے ہم آہنگ بھی ہو اور اسلامی اقدار پر مبنی بھی۔
