ہفت روزہ دعوتحیرت کی بات یہ ہے کہ جو کام سپریم کورٹ نہیں کرسکا وہ دلی کی ہائی کورٹ نے کر دیا اور ٹیلی ویژن پر کند تلوار لہرانے والے سریش چوہانکے کی ساری ہیکڑی نکل گئی۔ ان کا آئی پی ایس جہاد بند ہو گیا اور ’بنداس بول‘ کو عدالت کے ایک ڈنڈے نے گول مول کر دیا۔
ہفت روزہ دعوت’’جب ایک بے یار ومددگار شخص کو بے گار (forced labour) کے لیے پکڑا جاتا ہے تو اُس کی بیوی اور بچے روتے اور چیخیں مارتے ہوئے اُس سے لپٹ جاتے ہیں اور سمجھ لیتے ہیں کہ اب وہ ان سے کبھی نہ مل سکے گا۔ ان مظلوم انسانوں کے قافلے کا منظر اُس وقت دردناک ہو جاتا ہے جب یہ منوں وزن اجناس کی بوریاں اپنے سروں پر اُٹھائے موسمِ گرما کی چلچلاتی دُھوپ میں استور سے گلگت جانے والے ویران راستوں پر چل رہے ہوتے ہیں۔ یہ منظر سائبیریا کی سڑکوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ لوگ کوئی مجرم نہیں بلکہ مسلمان کاشت کار ہیں
ہفت روزہ دعوتاگست 2017 ميں گورکھپور کے ايک سرکاری اسپتال ’ بابا رگھو داس ميڈيکل کالج‘ ميں آکسيجن سلنڈرز ختم ہو جانے کی وجہ سے اسپتال ميں زير علاج 70سے زيادہ بچوں کی موت ہوئی تھی۔ ان اموات کی تعداد کو مزيد بڑھنے سے روکنے کی خاطر ڈاکٹر کفيل خان نے جو يہاں جونيئر ڈاکٹر کی حيثيت سے کام کر رہے تھے اپنی جيب سے رقم خرچ کر کے درجنوں آکسيجن سلنڈرز کا انتظام کيا تھا۔ تبھی وہ اچانک ملک کے انسانيت دوست عوام کی نظروں ميں ہيرو بن گئے تھے۔
احوالِ وطندہلی فسادات: کارکن ساکیت گوکھلے نے کپل مشرا کے خلاف ثبوت پیش کرنے کے لیے پولیس چیف سے ملاقات کا مطالبہ کیا
سیاستجی ایس ٹی غریبوں اور چھوٹے کاروباروں پر حملہ، ایک ناکام نظام: راہل گاندھی
احوالِ وطنپچھلے 2 سال ایک انسان ساختہ تباہی تھے: پی چدمبرم
ریاستیںبہار مدرسہ بورڈ نے عربی اور اسلامیات کے ساتھ ساتھ انگلش، سائنس اور ریاضی جیسے جدید اور مرکزی دھارے کے موضوعات کو بھی اپنے نصاب کا حصہ بنایا
احوالِ وطنکورونا وائرس: 90،632 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد41 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی
ریاستیںسی اے اے مخالف احتجاج: اتر پردیش کے ضلع مئو میں 5 افراد کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
احوالِ وطنکورونا وائرس: وزارتِ ریلوے 12 ستمبر سے 80 نئی خصوصی ٹرینیں چلائے گی
ریاستیںتلنگانہ حکومت ریاستی سیکریٹریٹ میں مسمار شدہ مساجد اور مندر کو از سرِ نو تعمیر کرے گی
دنیابنگلہ دیش: مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک
احوالِ وطنNEET اور JEE کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے زیر اقتدار چھ ریاستوں کے ذریعے دائر فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی
احوالِ وطنراجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی
ریاستیںدہلی فسادات: پولیس کی تفتیش کے طریقۂ کار پر 1000 سے زائد معزز شہریوں اور سابق سرکاری ملازمین نے سوال اٹھائے
احوالِ وطنوزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کو سوشل میڈیا پر دھمکی دینے کے الزام میں یوپی پولیس نے ایک شخص کو اوڈیشہ سے گرفتار کیا
احوالِ وطنکورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 86،000 سے زیادہ نئے معاملات کے ساتھ 40.32 لاکھ کے پار، اموات کی تعداد 70,000 کے قریب
سیاست’’وزیر اعظم مودی میرے بہترین دوست، ہندنژاد امریکی مجھے ووٹ دیں گے‘‘: ٹرمپ
سیاستہند-چین تناؤ کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی
