رام لیلاؤں میں یہ جوش اس لئے بھی پیدا ہوا ہے کیوں کہ سپریم کورٹ کی جانب سے رام مندر کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ اجودھیا میں رام مندر کے کام کی بنیاد بھی رکھی جا چکی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور آر ایس ایس کے سربراہ نے اپنی بھر پور نمائش بھی کی تھی جسے میڈیا کے ذریعے ساری دنیا میں پیش کیا گیا اور یوں دنیا کو یہ پیغام بھی دیدیا گیا کہ اب بھارت میں شری رام کے سیاسی پجاریوں کا تسلط قائم ہو چکا ہے۔ آئندہ رام لیلاؤں میں اس خیال کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ اجودھیا میں بھومی پوجن کے موقع پر حکومت اور
موجودہ حکومت کی اقلیتوں، دلتوں ، کمزور طبقات اور خاص طور سے مسلم مخالف پالیسیاں اور فیصلے ملک کی جمہوری پہچان کے لیے شدید خطرہ بن چکے ہیں۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ایک خاص طبقے کا کردار ملک میں یکجہتی کی فضا کو مسموم کرنے والا ہے، میڈیا اور سوشل میڈیا میں نفرت پھیلانے والی باتیں اور ان پر حکومت کی خاموشی اور بسا اوقات سرپرستی ملک کی اقلیتوں کے اندر بے اعتمادی اور غصہ کا سبب بن رہی ہے۔
سوامی جی نے قرآن مجید پر 159 اعتراضات کئے ہیں مگر مولانا نے ان تمام اعتراضات کے جوابات انتہائی تسلی بخش طریقے سے دیے ہیں۔ مولانا موصوف کی یہ کتاب بھی مناظرانہ تمام اسلوب و آداب سے مزین ہے۔ خاص طور پر جب بھی انہوں نے سوامی جی کا کوئی جملہ یا تذکرہ کیا ہے تو ان کا نام انتہائی احترام سے لیا ہے۔ مولانا کے جواب میں کہیں بھی تعصب اور تنگ نظری نظر نہیں آتی ہے۔
انہوں نے اپنی تحریروں میں اصلاح اور اسلام کو سب سے اوپر رکھا۔ جس پیمانے پر ان کی تربیت و پرورش ہوئی تھی وہ اس پر ہمیشہ قائم رہے۔ انہوں نے اس سے روگردانی کی کبھی کوشش نہیں کی۔ ان کے ادب میں اصلاح معاشرہ کا پیغام نمایاں طور پر جھلکتا ہے۔
گناہ گار: تنقید برائے اصلاح کو دبانا تشویشناک امر ہے
یونین پبلک سروس کمیشن میں کامیابی چیلنج سے کم نہیں
ہندوستا نی سنیما: مسلمانوں کی مثبت تصویر سے منفی تصویر تک کا سفر
کمپیوٹر کا استعمال آج کل اتنا زیادہ عام ہوگیا ہے کہ اِس کے بغیر کام ہی نہیں چل سکتا ہے۔اب کرونا وائرس کی وجہ سے تو ’’ورچوئلایزیشن‘‘ کا زمانہ آگیا ہے اور آفس کے تمام کام سب لوگ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر رہے ہیں۔ اِس سے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل فون کس طرح ہماری زندگی پر حاوی ہو چکے ہیں؟ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ اور موبائل سے جہاں اتنی آسانیاں پیدا ہوئی ہیں وہیں کچھ مسائل بھی نمودار ہوئے ہیں۔ جن میں ’’پرائیویسی، آن لائن فراڈ، وائرس اور ہیکنگ‘‘ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
’میرے مالک نے اپنی مہربانی سے ہم پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دیے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ذخیرے کا ابتدائی تخمینہ 11300 ارب مکعب فٹ یا 11.3tcfہے۔ انہوں نے دعا کے انداز میں ہاتھ بلند کرتے ہوئے کہا ’اِن شاء اللہ ہمارا رب ہمیں مزید نوازے گا‘
للن بھیا! کیا تم نے لاک ڈاؤن میں لاکھوں انسانوں کو سڑکوں پر چلتے، بھوک اور پیاس سے دم توڑتے اور ریلوں اور بسوں سے کچلتے نہیں دیکھا۔ \nیہ تو ہر کسی نے دیکھا ہے کلن۔ ایسا کون انسان ہے جس نے یہ دردناک مناظر نہیں دیکھے۔\nبھائی للن! لیکن نہ تو ہماری عدالت کو وہ دکھائی دیتے ہیں اور جمہوری سرکار کو وہ لوگ نظر نہیں آتے۔ کیا سمراٹ اشوک کے زمانے میں یہ ممکن تھا ؟\nنہیں کلن بھیا۔ سمراٹ اشوک ایسا سنگدل نہیں تھا کہ اپنے لوگوں کو اس طرح بھوکا پیاسا چھوڑ کر اپنی آنکھیں موند لیتا۔
خاص مضمون1909 میں بہار پردیش کانگریس کمیٹی سونپور میں قائم ہوئی اور اس کے پہلے بانی صدر حسن امام ہی بنے۔ اسی سال نومبر میں انہوں نے بہار طلباء کانفرنس کے چوتھے اجلاس اور کانگریس کی صوبائی کانفرنس کی صدارت کی۔ 1916 میں انہوں نے ہوم رول تحریک میں بھی فعال کردار ادا کیا۔ 1917 میں بہار پرووینشیل کانفرنس کے صدارتی خطاب میں انہوں نے مسز اینی بسنٹ کی رہائی کی پرزور وکالت کی۔ یہی نہیں انڈین نیشنل کانگریس کا ایک خصوصی اجلاس جو 29 اگست سے یکم ستمبر 1918 تک بمبئی میں ہوا تھا اس کی صدارت بھی سید حسن امام ہی کر رہے ت
ہمارے لیے شہادتِ حسین ؓ میں یہ پیغام ہے کہ جہاں جس جگہ جو بھی بگاڑ دیکھیں اس کی اصلاح کے لیے تن من دھن کی بازی لگادیں۔ یہی منصبِ امّتِ مسلمہ ہےجس کے لیے ہم کو اللہ تعالیٰ نے ساری انسانیت کے لیے نکالا ہے۔یہ منصب ہے امر بالمعروف و نہی عن المنکرکا۔بگاڑ آغاز میں بہت حقیر اور کمتر نظر آتا ہے لیکن اس کو نظرانداز کردیا جائے تو یہ وقت کے ساتھ قابو سے باہر ہوجاتاہے۔
احوالِ وطنکورونا وائرس: ایک دن میں ریکارڈ 78،761 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی
احوالِ وطنسرینگر: پولیس نے محرم کے جلوس میں شیعہ مسلمانوں پر چھرے فائر کیے، 30 سے زائد زخمی ہوگئے
احوالِ وطنکورونا وائرس انلاک 4.0: میٹرو خدمات 7 ستمبر سے بتدریج شروع کرنے کی اجازت، اسکول کالجز 30 ستمبر تک بند رہیں گے
سیاستہندوستان کی جمہوریت پر آمریت کا اثر بڑھ رہا ہے: سونیا گاندھی
احوالِ وطنجماعت اسلامی نے ہندوستان کے گہرے ہوتے معاشی بحران پر اپنی سنگین تشویش کا اظہار کیا
