تمام مضامین

تازہ ترین

اوقاف کا المیہ: غاصب چست، وقف بورڈ سست!

اوقافی جائیدادوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری بڑھی ہے۔ خاص طور پر بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد لوگ اوقافی جائیدادوں کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہیں۔ اب جب کہ بیداری بڑھی ہے تو لوگ اس کو بچانے کی فکر میں لگ گئے ہیں اور ضرورت بھی اسی بات کی ہے کہ مسلمانوں میں یہ بیداری مزید بڑھائی جائے تاکہ جن وقف جائیدادوں پر قبضہ ہوگیا ہے انہیں پھر سے حاصل کیا جا سکے اور اس کی آمدنی کو قوم کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے۔

دعوت نیوز31 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

ہندوستان میں اسلاموفوبیا

پچھلے کچھ سالوں سے ہندوستان میں بھی اسلاموفوبیا کی لہر شدید ہوگئی ہے۔ہندوستاں میں اسلام اور مسلمانوں سےخوف پیدا کرنے کی منظم کوششیں تو عرصہ سے جاری تھیں لیکن اب چونکہ ان میں حکومت خود شامل ہوگئی ہے اور جو کام اقتدار کی سرپرستی میں انجام پاتا ہے اسکے اثرات تیزی سے پھیلتے ہیں۔

دعوت نیوز31 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

خبر و نظر

رام لیلاؤں میں یہ جوش اس لئے بھی پیدا ہوا ہے کیوں کہ سپریم کورٹ کی جانب سے رام مندر کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ اجودھیا میں رام مندر کے کام کی بنیاد بھی رکھی جا چکی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور آر ایس ایس کے سربراہ نے اپنی بھر پور نمائش بھی کی تھی جسے میڈیا کے ذریعے ساری دنیا میں پیش کیا گیا اور یوں دنیا کو یہ پیغام بھی دیدیا گیا کہ اب بھارت میں شری رام کے سیاسی پجاریوں کا تسلط قائم ہو چکا ہے۔ آئندہ رام لیلاؤں میں اس خیال کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ اجودھیا میں بھومی پوجن کے موقع پر حکومت اور

دعوت نیوز31 اگست 2020