تمام مضامین

ہفت روزہ دعوت

بنگلورو تشدد:عدم برداشت کا غماز یا تفریق و امتیاز کے خلاف احتجاج

حالانکہ ایم ایل اے کانگریس پارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ ہو اور یہ گھنائونی حرکت اس کے بھتیجے کا انفرادی عمل ہو۔ ویسے مسلم دشمنی میں بعض کانگریسی بھی بی جے پی سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں۔ تقسیم ہند کے سوال پر انڈین نیشنل کانگریس کا ایک قابل لحاظ طبقہ بھی مسلمانوں کو ایک ٹکڑا تھما کر باقی ملک میں ’’آزادانہ‘‘ راج کرنے کے لئے بے چین تھا۔ چلئے بنگلور کے واقعے کو ایم ایل اے کے بھتیجے پی نوین کا ذاتی معاملہ سمجھ لیتے ہیں۔ حالانکہ کانگریس کے ایک لیڈر ڈی کے شیو کمار کا کہنا

دعوت نیوز22 اگست 2020
تازہ ترین

اوقاف میں بدعنوانیاں، عوام استفادے سے محروم

وعدہ وقف جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے بچانے کا تھا لیکن موجودہ حکومت میں اس وعدے کے برعکس وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں سے متعلق خود حکومت کے اعداد و شمار چونکادینے والے ہیں۔ حکومت کی اس ادا پر آپ قربان جائیے کہ وہ خود وقف کے جن جائیدادوں پر قبضہ کئے بیٹھی ہے اسے وہ قبضہ ہی نہیں مانتی۔

دعوت نیوز22 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

اسرائیل کو تسلیم کروانے کی مہم: عرب حکمراں صیہونی دام میں

خلیجی رہنماؤں پر ایران کا خوف طاری ہے۔اسرائیل کی عسکری صلاحیتیوں اور موساد کی سراغرسانی استعداد سے عرب امرااور سلاطین بے حد متاثر ہیں اورانہیں یقین ہے کہ تعلقات کے بعد اسرائیل دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے ایران کے خلاف عربوں کاموثر دفاع کریگا۔\r\n

دعوت نیوز22 اگست 2020