تمام مضامین

تازہ ترین

اوقاف کا تحفظ اور ہماری ذمہ داری: قارئین دعوت سے ایک دردمندانہ اپیل

اگر آپ کے پاس بھی اوقاف سے جڑی کوئی مثبت خبر ہو تو براہ مہربانی اسے desk@dawatnews.net  پر یا 9891322178 پر ضرور شیئر کریں تاکہ اوقاف سے وابستہ ان خبروں اور کہانیوں سے ملک کے عوام کو واقف کرایا جا سکے ، اور پورے ملک میں موجود اوقاف کو بچانے کی تحریک چل پڑے۔

دعوت نیوز17 اگست 2020
سیاست

ششی تھرور کی سربراہی والی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی فیس بک سے بی جے پی سے منسلک نفرت انگیز پوسٹوں پر ’’کارروائی نہ کرنے‘‘ پر وضاحت طلب کرے گی

ششی تھرور کی سربراہی والی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی فیس بک سے بی جے پی سے منسلک نفرت انگیز پوسٹوں پر ’’کارروائی نہ کرنے‘‘ پر وضاحت طلب کرے گی

دعوت نیوز17 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

تحریکِ آزادی اور مسلمانوں کے لیے فکر و عمل کی راہ

اب صرف وہ لوگ رہ جاتے ہیں جو مسلمان ہیں، مسلمان رہنا چاہتے ہیں، مسلمان مرنا چاہتے ہیں، اور یہ تمنا رکھتے ہیں کہ ہندوستان میں اسلامی تہذیب زندہ رہے اور ہماری آئندہ نسلیں محمد عربیؐ کی بتائی ہوئی راہ راست پر قائم رہیں۔ ان لوگوں کے لیے یہ وقت روا روی سے گزار دینے کا نہیں بلکہ گہری سوچ اور غایت درجہ کے غو رو فکر کا ہے ۔ وہ اگر اس نازک وقت میں غفلت اور بے پروائی سے کام لیں گے تو ایک جرم عظیم کا ارتکاب کریں گے اور اس جرم کی سزا صرف آخرت ہی میں نہ ملے گی بلکہ اس دنیا کی زندگی میں ان پر چھاجائے گی۔ زم

دعوت نیوز16 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

آزاد ہندوستان میں جماعت اسلامی ہند کا سفرِ عزیمت

جماعت اسلامی کو اقامت دین کے نصب العین کو پوری امت مسلمہ کا نصب العین بنانے میں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ ملت کی ایک کثیر تعداد اب بھی اس تصور سے نا آشنا ہے جس کے نتیجے میں جماعت اسلامی ہند اپنی تحریک کو اس ملک کی عوامی تحریک نہیں بنا سکی ہے۔

دعوت نیوز16 اگست 2020
ہفت روزہ دعوت

توکل کرمان: اسلامی شناخت کے ساتھ حقوق انسانی اور آزادئ رائے کی علم بردار

تو کل کرمان عرب بہاریہ کی شروعات سے ہی عرب میڈیا میں عوامی تحریک اور آزادئ رائے کا ایک نام ور چہرہ رہی ہیں ۔ 2011میں نوبل ایوارڈ ان کے حصے میں آیا ‏۔تو کل کرمان عرب دنیا کی واحد خاتون ہیں ، جن کے حصے میں نوبل ایوارڈ آیا ہو‏۔ عرب بہاریے سے قبل وہ یمن میں صحافت کے ذریعے حقوق انسانی کی پامالی ، کرپشن کے خلاف تحریک کے ہراول دستے میں شامل رہی ہیں نیز ڈکٹیٹر شپ کے خلاف ان کی آواز نوجوان نسل کے دلو ں کی ساز بنتی رہی ہے‏۔ توکل کرمان ان خواتین میں شامل ہیں، جنہوں نے سب سے پہلے علی عبد اللہ صالح کی ڈک

دعوت نیوز16 اگست 2020